بھارت ایکسپریس
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ۔ (فائل فوٹو)
Ram Is Not Just God Of Hindus: جمہوں کشمیر کے سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس لیڈدر فاروق عبداللہ نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پارٹی پر بھگوان رام کے نام کا استعمال صرف ووٹوں کی سیاست کے لئے کیا جاتا ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا یہ بڑی بات، فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھگوان رام سب کے بھگوان ہیں۔ فاروق عبداللہ نے جموں کشمیر پینتھرس پارٹی کے یوم تاسیس کے دن پر ودھم پور ضلع کے گارنوئی میں ایک ریلی سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے اس ریلی میں یہ بات کہی۔
الیکشن کا تذکرہ کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے ریلی میں کہا کہ امتحانات (الیکنش) جلد آرہی ہے اور بڑی تعداد میں پیسہ یہاں اڑایا جائے گا۔ ہماری مائوں اور بیٹیوں کو بار بار مندر کے بارے میں بتایا جائے گا۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہو (بی جے پی) اس دن ہی رام مندر کا افتتاح کردے گی۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ایسا اس لئے کیا جائے گا کہ لوگ مہنگائی، تعلیم ، بے روزگاری وغریہ کو بھول جائیں گے۔ اور سوچنے پر مجبور ہوجائے گے کہ رام صرف بی جے پی کے بھگوان ہیں۔ فاروق عبداللہ نے آگے کہا کہ بھگوان رام سب کے بھگوان ہیں۔ انہیں بی جے پی پر رام کو نجی فائدوں کے لئے بیچنے کا الزام لگایا ہے
نیشنل کانفرنس لیڈر نے کہا، “میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بھگوان رام صرف ہندوؤں کے بھگوان نہیں ہیں۔ اس بات کو ذہن سے نکال دینا چاہیے۔ بھگوان رام مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر سب کے بھگوان ہیں۔ اسی طرح اللہ بھی سب کے بھگوان ہیں۔ صرف مسلمانوں کے نہیں، ۔پاکستان کے ایک مشہور مصنف، جن کا حال ہی میں انتقال ہوا، انہوں نے لکھا تھا کہ رام کو اللہ نے لوگوں کو سیدھے راستہ دکھانے کے لیے بھیجا ہے۔ اس لئے جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم صرف رام کے بھکت ہیں ، وہ بے وقوف ہیں، وہ صرف رام کو بیچنا چاہتے ہیں، انہیں ان سے کوئی لگاؤ نہیں ہے، انہیں صرف اقتدار سے لگاؤ ہے۔
بھارت ایکسپریس
مرکزی وزیر مملکت کا الزام، بار بار مارچ اور ریلیوں سے عام لوگوں کو مشکلات…
سپریم کورٹ نے 2018 میں احتجاج پر مکمل پابندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے محدود…
ممبئی کے دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ نے ایک اہم مرحلہ طے کرلیا ہے۔ ماٹونگا میں…
11 اور 12 اکتوبر کو منعقدہ میلے میں گاؤں والوں نے جوش و خروش سے…
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں چوروں نے خواتین کی نائٹی اور چہرے پر ماسک پہن…
تقریباً 7.97 لاکھ نئے ووٹر شامل، حتمی فہرست میں 2.01 کروڑ سے زیادہ ووٹر درج،…