PM Modi Song Nominated For Grammy 2024: وزیر اعظم نریندر مودی کا گانا ‘Abundance in Millets’ کو گرییمی ایوارڈز 2024 کے لے’ نامزد کیا گیا ہے۔ یہ گانا بھارتی نژاد امریکی گرییمی ونر گلوکارہ فالگونی شاہ نے گایا ہے۔ یہ گانا 16 جون کو ریلیزکیاگیا تھا، جس میں صحت سے متعلق فوائد اور غذائت سے بھرپور اناج کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس سال بنے الاقوامی باجرا سال کا اعلان کیا تھا اوراسے بھی گانے میں مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ گانا یوٹویب پر دستیاب ہے۔ گلوکارہ فالگونی شاہ کے گانے کو بہترین ورلڈ میوزک پرفارمنس کیٹیگری میں نامزد کیاگیا ہے۔
فالگونی شاہ نے X پر پوسٹ کیا
فالگونی شاہ نے اپنے آفیشیل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا- ‘ہمارے سنگل “Abundance in Millets” کی ویڈیو اب سامنے آئی ہے۔ محترم وزیر اعظم کے ساتھ لکھا اور پرفارم کیا گیا اایک گانا۔ کسانوں کو باجرا اگانے اور دنیا کی بھوک کو ختم کرنے میں مدد کرنے کے لئے۔ اس سال کو باجرے کا بین الاقوامی سال قرار دیا گیا ہے۔
ان لوگوں نے مل کر ایک گانا بنایا
Abundance In Millets کے گانے کو فالگونی شاہ اور گورو شاہ نے گایا ہے۔ اسےفالگونی شاہ اور گورو شاہ نے کنیا اوٹی گریگ گونجالیزاورسوما چٹرجی کے ساتھ مل کر بنایا ہے۔ آپ کو بتاتے چلتے ہیں کہ اس کا مووزک ویڈیو بھی کاکنیا اوٹی نے بنایا ہے۔
بھارت ایکسپریس
اس کیس کی تحقیقات 2018 میں شروع کی گئی تھیں۔صالح ابو نابوت کے بیٹے عمر…
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لیپڈ نے آرمی چیف کے اس اعلان کو بنیاد بناتے ہوئے…
دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیراہتمام منعقدہ…
سیف علی خان پر حملے کے معاملے پر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے…
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بدھ کو سپریم کورٹ میں دلیل دی، 'فرض کریں کہ…
بدنام زمانہ مجرم سونو-مونو گینگ نے موکاما بلاک کے نورنگا-جلال پور گاؤں میں موکاما کے…