سیاست

کانگریس کے نئے صدر ملکارجن کھڈگے، ملکارجن کھڈگے کو ملی 7897 ووٹ

ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو ہوئے صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔

نتیجہ میں ملکارجن کھڈگے 7897 ووٹ حاصل کرکے کانگریس کے نئے صدر بن گئے ہیں۔

وہیں ششی تھرور کو 1072 ووٹ ملی ہیں۔ اس موقع پر پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی اور ششی تھرور  سمیت سبھی کارکنان نے ملکارجن کھڈگے کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وہیں پرینکا گاندھی پھولوں کا گلدستہ لیکر مبارک با دینے کے لئے ملکاجن کھڈگے سے ملی۔

Bharat Express

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

2 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

3 hours ago