-بھارت ایکسپریس
Oscar Award 2023: دلی ایلیفینٹ نے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکومینٹری شارٹ (دستاویزی فلم) بیسٹ فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اس ڈاکومینٹری شارٹ فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ گنیت مونگا اس کے پروڈیوسر ہیں
ایوارڈ کو قبول کرتے ہوئے کارتیکی گونسالویس نے اسے اپنی “مادر وطن ہندوستان” کے لیے وقف کیا۔ انہوں نے کہا، “میں آج یہاں ہمارے اور نیچر کے درمیان مقدس بندھن، مقامی برادریوں کے لیے احترام، اور دوسرے جانداروں کے لیے ہمدردی اور بالآخر بقائے باہمی کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہوں گی۔”
انہوں نے کہا، “میری پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ میری ماں، والد اور بہن اور میری مادر وطن ہندوستان کا شکریہ۔”
ڈاکومینٹری ‘دی ایلیفنٹ وسپرز’ فلم میں ہاتھیوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کے درمیان میں اٹوٹ رشتہ پر مبنی ڈاکومنٹری شارٹ فلم ہے۔ اس (دستاویزی مختصر) ڈاکومنٹری فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ گنیت مونگا اس کے پروڈیوسر ہیں۔ ۔ آسکر تقریب پیر کی صبح (بھارت کے مطابق) ہالی وڈ کےڈالبی تھیٹر میں منعقدکیا جا رہا ہے۔
ڈاکومینٹری ‘دی ایلیفنٹ وسپرز’ فلم میں ہاتھیوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کے درمیان میں اٹوٹ رشتہ پر مبنی ڈاکومینٹری شارٹ فلم ہے۔ اس (دستاویزی مختصر) ڈاکومینٹری فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ گنیت مونگا اس کے پروڈیوسر ہیں۔ ۔ آسکر تقریب پیر کی صبح (بھارت کے مطابق) ہالی وڈ کےڈالبی تھیٹر میں منعقدکیا جا رہا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…