سیاست

Sandeshkhali Violence: کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیش کھالی کیس کی جانچ سی بی آئی کو سونپی،  ممتا  حکومت نے کیا سپریم کورٹ کا رخ

کلکتہ ہائی کورٹ نے 5 مارچ 2024 کو مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں پر حملے کی تحقیقات سی بی آئی کو سونپ دی ۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ عدالت نے اس معاملے کے اہم ملزم شاہجہان شیخ کو آج شام 4.30 بجے سی بی آئی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
چیف جسٹس ٹی ایس شیو گیانم کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ہدایت دی کہ منگل کی شام 4.30 بجے تک ہدایات پر عمل کیا جائے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ای ڈی اور ریاستی حکومت دونوں نے 17 جنوری کو سی بی آئی اور ریاستی پولیس کی مشترکہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے الگ الگ اپیلیں دائر کیں۔ تاکہ ای ڈی کے اہلکاروں پر ہجوم کے حملے کی تحقیقات کا جحکم دیا گیا تھا۔

ای ڈی اور بنگال حکومت کیا چاہتی ہے؟

ای ڈی نے کہا کہ کیس کی جانچ صرف سی بی آئی کو کرنی چاہئے۔ ساتھ ہی مغربی بنگال حکومت نے عدالت سے اپیل کی تھی کہ افسران پر حملے کی تحقیقات ریاستی پولیس کے حوالے کی جائیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

12 minutes ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

44 minutes ago

PM Modi Calls Sharad Pawar Health Update: اسپتال سے ڈسچارج ہوئے شرد پوار، وزیر اعظم مودی نے آرام کرنے کا دیا مشورہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار کو…

1 hour ago