گجرات میں بی جے پی آگے، ہماچل میں کانگریس سے سخت مقابلہ
ایم سی ڈی کی اب تک 134سیٹیوں کے نتائج حاصل ہوچکے ہیں۔ بی جے پی نے 84سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب کہ آپ کی جھولی میں106سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس نے بھی اپنا کھاتا کھول دیا ہے اس کو 5 سیٹ حاصل ہوئی ہے۔دو سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ابولفضل سے کانگریس کی عریبہ خان نے جیت حاصل کی ۔ دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کے اسمبلی علاقہ شکور بستی میں تینوں سیٹیں بی جے پی نے حاصل کی ہیں۔ سرسوتی وہار ، پچم وہار اور رانی باغ جیت لی ہے۔ ان نے رجحانات میں آپ 130سیٹیوں پر آگے بنی ہوئی ہے۔ جب دوسرے نمبر پر 104سیٹیوں پر بی جے پی آگے ہے۔
AAP نے اعتماد ظاہر کیا کہ ابتدائی رجحانات کے باوجود وہ MCD انتخابات میں کل 250 سیٹیوں میں سے 180 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی۔
–بھارت ایکسپریس
ہندوستانی ٹیم نے زمبابوے کو 121 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ون…
وزیر اعظم نریندر مودی کے اوڈیشہ دورے کے دوران بھونیشور میں جشن کا ماحول رہا۔…
سیاسی بیان بازی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کے آنجہانی والد دامودر داس مول…
ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو سپر 750 ٹورنامنٹ کے فائنل میں…
ہائی کورٹ کی سختی کے بعد میڈیکو لیگل اور پوسٹ مارٹم رپورٹس اب سی سی…
ایم ایس دھونی نے آئی پی ایل 2027 میں کھیلنے کے بارے میں اہم بیان…