قومی

1000 Rupee Note can be returned in the Country: کیا دیش میں پھر سے لایا جائے گا 1000 روپے کا نوٹ؟ آربی آئی گورنرنے کردیا بڑا انکشاف

1000 Rupee Note can be returned in the Country: آربی آئی گورنر شکتی کانت داس نے آج ممبئی میں 2000 روپے کے نو ٹ کے چلن سے باہر کرنے کے آربی آئی بڑے نوٹ کو اس وقت چلنے سے باہر کرنے کا فیصلہ لینے کے پیچھے کیا وجہ ہے ۔ آربی آئی گورنر نے اس بات کا جواب دے دیا  ہے کیا آربی آئی 1000 روپے کا نوٹ لانے والا ہے ۔۔۔شکتی کانت داس نے کہا کہ فی الحال ایسا کوئی پلان نہیں ہے۔

اب بازار سے 2000 روپے کی واپسی ہوگی۔ مطلب اب  2000کا نوٹ سرکولیشن میں نہیں رہے گا۔یہ سب سے بڑا نوٹ تھاجی ہاں ماضی ہونے جارہا ہے اس لے تھا لگایا گا ہے ۔ 2016 میں نوٹ بندی کے بعد لایا گیا تب سے لے کر اب تک جس کے پاس بھی یہ نوٹ دیکھائی دیا،اس کو نوٹ تبدیل کرانے کے لئے بڑی جدوجہد کرنی پڑی تھی، لیکن اب 2000روپے کا نوٹ بند ہوجائے گاتو کیا 1000روپے کانوٹ نیا آئے گا۔

1000 کے نوٹ آنے کا دعویٰ فرضی ہے

سال 2023 شروع ہونے سے پہلے  بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا۔ لیکن، ایسا بالکل نہیں ہوا۔ کیونکہ حکومت کی طرف سے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا گیا۔ پی آئی بی فیکٹ چیک نے بھی اس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو فرضی پایا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ  ایسی صورت حال میں اس قسم کی بحث پر اس وقت تک یقین نہ کریں جب تک حکومت کچھ نہ کہے یا آر بی آئی اس پر کوئی وضاحت نہ کرے۔

صارفین کو KYC کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا

لوگوں کے لیے 2000 کے نوٹ واپس کرنے کے بھی اصول بنائے گئے ہیں۔ اس کے لیے یوزرس کو نوٹ جمع کرنے کے لیے اپنا KYC اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ دوسری طرف اگر کوئی صارف اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ رقم جمع کرتا ہے۔ تو اسے اس کا ذریعہ بھی بتانا ہوگا ۔تاکہ کوئی ہیرا پھیری نہ ہو۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جہاں بھی نوٹ بدلنے کا کاؤنٹر ہے وہاں سی سی ٹی وی لگائے جائیں۔ اس کے لیے جن برانچوں میں کیمرہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا ہے ان پر نشان لگا کر ان کی مرمت کی جا رہی ہے۔تاکہ منگل سے جب نوٹوں کے تبادلے اور جمع کرانے کا عمل شروع ہو تو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کو آر بی آئی سے کچھ اور رہنما گائڈ لائن کو فولو کرنا ہوگا ۔

بھارت ایکسپریس۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

3 minutes ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

28 minutes ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

32 minutes ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

51 minutes ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

2 hours ago