-بھارت ایکسپریس
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
Bharat Express Survey: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظرسیاسی گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس درمیان 22 جنوری کورام مندرکا افتتاح ہونے والا ہے۔ ایسے میں بھارت ایکسپریس نے ایودھیا پر بڑا اوپینین پول منعقد کیا ہے۔ اس میں ہماری سروے ٹیم نے ایودھیا پرہورہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی ہے۔ اس دوران پوچھے گئے سوالوں کا عام لوگوں نے دل کھول کر جواب دیا۔ کچھ سوال موجودہ دور کی سیاست سے متعلق بھی کئے گئے۔
کانگریس کی قیادت والے انڈیا الائنس کے سوال پر ہزاروں لوگوں نے اپنا مت رکھا۔ سوال تھا کہ انڈیا الائنس کے پاس سب سے مضبوط چہرہ کون سا ہے؟
اس دوران انڈیا الائنس میں شامل جماعتوں کے سربراہ راہل گاندھی، نتیش کمار، اکھلیش یادو، اروند کیجریوال اور ملیکا ارجن کھڑگے کا نام لیا گیا۔ اس سوال پر 10124 لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ خود ہی دیکھئے کہ کس لیڈر کا پلڑا بھاری ہے۔
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
-بھارت ایکسپریس
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…