قومی

Petrol Diesel Price:پڑول و ڈیزل کی قیمیتں کیا ہیں ؟ آپ کے شہر میں

Petrol Diesel Price:خام تیل کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کی قیمتوں میں بھی تیزی دکھائی دے رہی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 1 ڈالر کی چھلانگ کے ساتھ آج 83.88 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بھی تقریباً 0.70 ڈالر سے بڑھ کر 78.30 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
یہ اپنے پرانے ریٹ پر ابھی فی الحال قائم ہیں۔ گزشتہ دنوں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ وہیں آج یعنی 13جنوری 2023 کو خام تیل کی قیمتوں میں  معامولی کمی دیکھی گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی بنیاد پر آئل مارکیٹنگ کمپنیاں روزانہ پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزۃ لینے کے بعد قیمتیں طے کرتی ہیں۔ انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم تیل کمپنیاں ہر صبح مختلف شہروں میں پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ کرتی ہیں۔

ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔

دہلی میں پٹرول 96.72  روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پٹرول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
ان شہروں میں ریٹ بدل گئے

نوئیڈا میں پٹرول 96.65 روپے اور ڈیزل 89.82 روپے فی لیٹر فروخت  ہورہا ہے۔غازی آباد میں پٹرول 96.58 روپے اور ڈیزل 89.75 روپے فی لیٹر فروخت  ہورہا ہے۔احمد آباد میں پٹرول 96.56 روپے اور ڈیزل 92.30 روپے فی لیٹر فروخت  ہورہا ہے۔پٹنہ میں پٹرول 107.24 روپے اور ڈیزل 94.04 روپے فی لیٹر فروخت  ہورہا ہے ۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Ankita Bhandari Case: انکیتا بھنڈاری کو انصاف دلانے کی مانگ تیز، انڈیا گیٹ پر والدین سے ملے راہل اور پرینکا گاندھی

انکیتا بھنڈاری کو انصاف دلانے اور دشینت گوتم کو سکم کا گورنر مقرر کیے جانے…

20 minutes ago

Canadian Foreign Minister Meets PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت

تجارت، ٹیکنالوجی، سلامتی، توانائی، تعلیم اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے…

49 minutes ago

Gold-Silver Price: صارفین کے لیے خوشخبری! مقامی صرافہ بازار میں سونا تقریباً 1000 روپے سستا، جانیے آج کی تازہ قیمتیں

سونے کی قیمتوں میں نرمی سے خریداروں کو راحت، مقامی زیورات کی مارکیٹ میں 22…

59 minutes ago

PM Modi Meet Indian Asian Games Contingent: وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو ایشین گیمز کے ہندوستانی دستے سے کریں گے ملاقات

جاپان میں 85 تمغے جیتنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے وزیر اعظم،…

1 hour ago