قومی

Smriti Irani: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی میں آرتی زیوری کے فن کی نمائش ادویا بھرمن کا کیا افتحاح

Smriti Irani: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی میں آرتی زیوری کے فن کی نمائش  ادویا بھرمن کا افتحاح کیا ۔انہوں نے کہا آرتی زیوری  کسی  تعارف کی محتاج نہیں ہے۔نمائش میں آرتی زیوری  کی  آرٹ اینڈ کرافٹ  کے فن منہ بولتی تصاویر ہیں۔ دہلی کے آل انڈیا  فائن آرٹس اینڈ کرافٹ سوسائٹی میں آرتی زیوری  کی شاندار پینٹنگس نے لوگوں کو سوچنے پر مجبورکردیا ہے۔اس  نمائش کا افتاح مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دیپ جلا کرکیا ۔

اس نمائش میں  ہندوستان کے  مشہور پدم بھوشن مورتی کاررام وی ستارنے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہاکہ فن کی خوبصورتی یہی ہے وہ ہم سب کو ایک دھاگے میں پریوئے رکھتاہے یعنی ہم سب کو جوڑے رکھتا ہے۔
آرتی زیوری کا سفر ایک پورٹریٹ سے شروع ہوا۔

آرتی زیوری فن کی دنیا میں ایک الگ مقام اور نام رکھتی ہے اور ان کا یہی جنون اس نمائش میں دکھائی دیتا ہے۔آرتی زیوری کا سفر ایک پوٹریٹ سے شروع ہوا ۔ اس کے بعد فوٹو گرافی سے ٹو ڈی پینٹنگ  تک میں اپنے فن کا نمونہ پیش کیا ۔ فن کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتی ہے۔اسی سوچ  کے مد نظر انہوں نے اپنے کینوس پر ایک سے ایک رنگ بھرے۔آرتی زیوری نے کہا ان کا یہ سفر آج کا نہیں بلکہ تیس سالہ سفر ہے۔تیس سالوں میں میں نے جتنا کام کیاان کی یہاں نماش لگائی ہے ۔میں نے یہاں دونوں گیلری آئی فیکس میں لگائی ہے۔

آرتی زیوری نے پرم ویر کے چکر سے نوازے گئے  ان فوجیوں کی تصاویر بھی بنائی ہیں۔ یہ ہندوستان کا سب سے اعلی فوجی اعزاز ہے۔ ایک خاص بات یہ بھی ہے انہوں نے قدرت کو اپنے کینوس پر بڑی خوبصوتی سے دکھایا ہے۔ آرتی زیوری اپنے فن کا لوہا منواچکی ہے۔آرتی زیوری نے جس سے اپنی پینٹنگس میں  قدرت کے الگ الگ ایشوز کو کینوس پر اتارا ہے۔یہ دیکھنے لائق ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

LK Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی اسپتال میں داخل، سینے میں انفیکشن کی شکایت، اپولو اسپتال میں علاج جاری

بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…

2 hours ago

SC Allows PFI Chief Abubaker Treatment: پی ایف آئی کے سربراہ ابو بکر کو میکس اسپتال میں علاج کی اجازت، سپریم کورٹ کی ہدایت

عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…

3 hours ago

Gold-Sivler Price: سونے اور چاندی کی چمک پھر لوٹ آئی! بازار کھلتے ہی قیمتوں میں زبردست اچھال، جانیے تازہ قیمتیں

سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…

4 hours ago