-بھارت ایکسپریس
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن کو راجیہ سبھا کے موجودہ سیشن کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ ڈیریک اوبرائن کو بدھ کے روز رول بک چیئرکی طرف پھینکنے کے معاملے میں معطل کیا گیا ہے۔ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن نے ووٹرکارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے والا بل پربحث کے دوران رول بک چیئرکی طرف پھینکی تھی، جس پربھوپیندریادواورپیوش گوئل نے اس دوران اعتراض بھی درج کرایا تھا۔
پارلیمانی امورکے وزیرمملکت وی مرلی دھرن نے ڈیریک اوبرائن کو حالیہ سیشن کی کارروائی سے معطل کرنے کی تجویز رکھی، جسے اکثریت سے منظورکیا گیا۔
-بھارت ایکسپریس
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…