وقف قانون پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔
نئی دہلی: وقف معاملے پرسپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ عدالت وقف ترمیمی قانون کوچیلنج دینے والی عرضیوں پرسماعت کررہی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا بی آرگوئی اورجسٹس اے جی مسیح کی بینچ نے آج سماعت کی۔ اس سے پہلے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو یقینی دہانی کرائی تھی کہ وہ وقف بائی یوزرسمیت وقف املاک بشمول استعمال کنندگان کوڈی نوٹیفائی نہیں کرے گا۔ ساتھ ہی سینٹرل وقف کونسل اوربورڈوں میں کوئی تقرری نہیں کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی تھی۔ مرکزنے کہا تھا کہ اسے سنے بغیرقانون پرروک نہیں لگائی جائے۔
آج کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا نے وکیل وشنوجین سے کہا تھا کہ آپ کے مطالبہ پرعبوری راحت کے لئے کوئی جلد بازی نہیں ہونی چاہئے۔ وہیں، وکیل اورترنمول کانگریس کے لیڈرکلیان بنرجی نے کہا کہ میں جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) میں، میں تھا، مجھے بحث کی اجازت دی جائے۔ اس پرچیف جسٹس نے پوچھا کہ آپ رکن پارلیمنٹ یا وکیل کے طورپربولیں گے؟ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم کسی کوبھی بحث کرنے سے نہیں روک سکتے، خاص طورپرتب جب لائیوٹیلی کاسٹ شروع ہوا ہے، ہمارے پاس وکلاء، اراکین پارلیمنٹ سبھی موجود ہیں۔
ہندو فریق کے لئے عدالت نے کیا کہا؟
بہار کے ضلع ویشالی میں راگھوپور کے قریب کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔…
کیشوپور، جنک پوری، روہنی، سونیا وہار اور منگول پوری سمیت کئی علاقوں میں خفیہ کیمرے…
دہلی پولیس نے جنتر منتر کے علاقے میں بغیر اجازت داخل ہونے کے الزام میں…
تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، سلامتی اور عوامی روابط سمیت اہم شعبوں میں ٹھوس نتائج حاصل کرنے…
وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ ’چوکیدار چور ہے‘ تبصرے سے متعلق فوجداری ہتک…
رشی سونک نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی…