Sonia Gandhi’s health deteriorated: اے این آئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق سونیا گاندھی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے سر گنگارام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں ہلکا بخار تھا ۔جس کے بعد انہیں داخل کرایا گیا۔ اس وقت وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ اس کی حالت فی الحال مستحکم بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق کووڈ ہونے کے بعد ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ان کی طبیعت بگڑ چکی تھی۔ راہل گاندھی بھی ان کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچے۔
سونیا گاندھی ہلکے بخار کے بعد اسپتال پہنچی
موصولہ اطلاعات کے مطابق کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اتوار کو ہلکے بخار کی علامات ظاہر ہوئیں۔ جس کے بعد انہیں دہلی کے سر گنگارام اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس سے پہلے بھی سونیا گاندھی صحت سے متعلق مسائل کا سامنا کر چکی ہیں۔ فی الحال ڈاکٹروں کی ٹیم علاج ان کی نگرانی کررہی ہے۔
بھارت ایکسپریس
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…