قومی

Narendra Modi’s Personal Diary On Death Anniversary Of Mahatma Gandhi: مہاتما گاندھی کی برسی پر پی ایم مودی کی ذاتی ڈائری کے صفحات سوشل مڈ یا پر وائرل

آج (30 جنوری 2024) بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 76ویں برسی ہے- انہوں نے ملک کی آزادی کے لیے عدم تشدد کی راہ پر انگریزوں کے خلاف جنگ لڑی تھی۔ اس موقع پر ملک اور دنیا میں باپو کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

پی ایم مودی نے خراج عقیدت پیش کیا

اس دوران پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ جنہوں نے ہمارے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ ان کی قربانی ہمیں لوگوں کی خدمت کرنے اور اپنی قوم کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔‘‘

پی ایم مودی نے اپنی ذاتی ڈائری میں باپو کے اقتباسات لکھے تھے

مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر مودی آرکائیو کے ہینڈل کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پی ایم مودی کی ذاتی ڈائری کے کچھ صفحات پوسٹ کیے گئے ہیں۔ جس میں لکھا ہے کہ ’’ہم پی ایم مودی کی لکھی ذاتی ڈائری کے کچھ صفحات لائے ہیں۔ جس سے صاف نظر آتا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے نہ صرف مہاتما گاندھی کو پڑھا ہے بلکہ انہوں نے باپو جی کے اقتباسات بھی اپنی ذاتی ڈائری میں لکھے ہیں۔ جو بعد میں ان کی زندگی میں ہمیشہ ان کی رہنمائی کرتے رہے۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

JD(U) Withdraws Support In Manipur: نیش کمار نے ایک پھر بارماری پلٹی، جائے کیا اصل معاملہ؟

قابل ذکر بات  یہ ہے کہ  اگست 2022 میں جے ڈی یو نے ایک بار…

30 minutes ago

India’s Petrochemical Industry Poised For Growth Amidst Global Challenges: ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت عالمی چیلنجوں کے درمیان ترقی کے لیے تیار

ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت کو عالمی حد سے زیادہ گنجائش سے مقابلہ کا سامنا…

1 hour ago

World Economic Forum: ڈیووس میں انڈیا پویلین کا  کیا گیاافتتاح ، سماج میں AI کی طرف سے درپیش چیلنجوں پر تبادلہ خیال

کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…

2 hours ago

Direct Selling: شمال مشرق میں کاروبار 1,854 کروڑ روپے سے تجاوز ، آسام 1009 کروڑ روپے کے ساتھ سرفہرست

آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…

2 hours ago