کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی کے داماد پرینکا کے شوہر رابرٹ واڈرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے مرکزی حکومت پر زبانی حملہ کیا۔ رابرٹ واڈرا نے کہاکہ موجودہ حکومت کی طرف سے کانگریس یا کوئی دوسری پارٹی کے لیڈروں کو جان بوجھ کر جیل میں ڈالا جارہا ہے یا انہیں پارلیمنٹ سے نکال دیا جاتا ہے، یہ بہت ہی غلط ہے۔
رابرٹ واڈرا نے کہا کہ اس (بی جے پی) حکومت میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے جمہوریت نہیں بلکہ آمریت کہا جائے گا۔ واڈرا نےآئی اے این ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، “ہمیں ترقی کے بارے میں بات کرنی چاہئے۔ہمیں کسی بھی چھوٹے منشور پر توجہ مرکوز نہیں کرنی چاہئے، منشور جو بھی ہو۔ہمیں ملک کی ترقی کو ہمیشہ پیش نظر رکھنی چاہیے۔
بھارت ایکسپریس۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہاں تک کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات…
"یہ ٹیرف اس لیے لگایا گیا ہے کہ ہمارے شہریوں کو غیر قانونی امیگریشن اور…
ششی تھرور نے کہا، 'مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کٹوتی اچھی بات ہو سکتی…
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بدھ کے روز اس خیال کو مسترد کر دیا کہ…
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ہفتہ (1 فروری) کو پریاگ راج پہنچے۔…
اترپردیش کے ایودھیا ضلع میں ہفتہ کو ایک لاپتہ لڑکی کی لاش نالے سے ملنے…