قومی

Mukesh Ambani: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے بدری ناتھ دھام میں کی پوجا، گزشتہ سال دیا تھا 5 کروڑ روپے کا عطیہ

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے جمعرات کو اپنے خاندان کے ساتھ اتراکھنڈ کے بدری ناتھ دھام میں پوجا کی ۔ بدری ناتھ-کیدارناتھ مندر کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے ساتھ ساتھ بی کے ٹی سی کے سابق سی ای او بی ڈی سنگھ نے مندر میں امبانی خاندان کا خیرمقدم کیا۔ پچھلے سال امبانی نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ بدری ناتھ دھام اور کیدارناتھ دھام کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے مندروں کی مشترکہ کمیٹی بدری کیدار ٹیمپل کمیٹی کو 5 کروڑ روپے کا عطیہ دیا تھا۔

 

Amir Equbal

Recent Posts

Delhi High Court: کیا طلبہ کو ڈرانا پولیس کا نیا اصول ہے؟ آئیسا کا دہلی پولیس پر حملہ، ہائی کورٹ سے لگائی فریاد

دہلی ہائی کورٹ 22 اکتوبر کو آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا…

9 hours ago

UP News: گورکھپور میں درگا وسرجن کے دوران بڑا حادثہ، ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے لوگ، 3 کی موت، 7 جھلسے

اتر پردیش کے گورکھپور کے گلریہا علاقے میں درگا مورتی وسرجن کے دوران ٹریکٹر ٹرالی…

10 hours ago