قومی

Shri Pramod Kumar Mishra: پی ایم مودی کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع بائیو کیمپس پلانٹ کا کیامعائنہ

 Shri Pramod Kumar Mishra: وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع اڈانی گروپ کے ذریعہ چلائے جانے والے بائیو کیمپس پلانٹ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پلانٹ میں پودا بھی لگایا۔ یہی نہیںاس دوران انہوں نے مقامی کسانوں اور آٹو ڈرائیوروں کے ساتھ پلانٹ کے فوائد کے بارے میں بھی تفصیل سے بات کی۔

مقامی کسانوں نے انہیں بتایا کہ پلانٹ سے فراہم کی جانے والی کھاد سے ان کا کھاد پر انحصار کم ہوئی ہے اور گائے کے گوبر کی فروخت نے آمدنی کا ذریعہ فراہم کیا ہے۔ آٹو ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ گیس کے استعمال کی وجہ سے ان کی گاڑیوں کا مائیلیج 10 فیصد بڑھ گیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے پلانٹ میں پودا بھی لگایا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Muharram 2024: شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وژزیر اعظم مودی کو لکھا خط، محرم کے جلوسوں کو لے کر کیا یہ بڑا مطالبہ

خط میں وزیر اعظم  مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ جیسا کہ آپ…

5 hours ago

NEET Paper Leak: نیٹ پیپر لیک معاملہ کے تحت سی بی آئی بیور جیل پہنچی، 13 ملزمین کو روبر بٹھاکر کئے سوالات

سی بی آئی کی پوچھ گچھ کے دوران، تقریباً سبھی ملزمین نے سنجیو کمار عرف…

6 hours ago

PM Modi On Ravindra Jadeja Retirement: رویندر جڈیجہ کی ریٹائرمنٹ پر وزیر اعظم مودی نے کیا ٹویٹ، کہا- آپ…

رویندر جڈیجہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے اپنی ریٹائرمنٹ کی معلومات دی تھی۔ اس پوسٹ…

8 hours ago