قومی

PM Modi’s January in pictures: جنوری 2025 میں پی ایم مودی کی مصروفیات کی کہانی،تصویروں کی زبانی

پی ایم مودی کی نئے سال 2025 کا پہلا مہینہ یعنی  جنوری اہم مصروفیات سے بھرا ہوا مہینہ گزرا ہے۔ نمو بھارت ٹرین میں سفر کرنے اور برف پوش سونمرگ کا دورہ کرنے سے لے کر سوابھیمان اپارٹمنٹس میں رہائشی  مستفدین سے ملاقات تک۔ انہوں نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی، بحری جہازوں کو کمیشن کیا، نوجوان رہنماؤں سے بات چیت کی اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی۔پیش ہے پی ایم مودی کی جنوری ماہ میں مصروفیا ت کی کہانی ،تصویروں کی زبانی

آندھراپردیش کے ویشاکھاپٹنم میں روڈ شو کے دوران پی ایم مودی

 

یوم جمہوریہ تقریب میں شرکت کیلئے اپنی رہائش گاہ سے نکلتے ہوئے وزیراعظم

 

آسمان سے جموں کشمیر کے سونہ مرگ کی تصویر لیتے ہوئے پی ایم

 

دہلی میں نموبھارت ٹرین کے سفر کے دوران پی ایم مودی کی طلبا وطالبات سے ملاقات
صبح سویرے دہلی سے مہاراشٹر کیلئے نکلتے ہوئے پی ایم مودی

 

سری نکر میں کشمیری بزرگ سے بغل گیر ہوتے ہوئے پی ایم

 

بچوں کے ساتھ خوشگوار پل گزارتے ہوئے پی ایم مودی

 

دہلی کے سوابھیمان اپارٹمنٹ میں مستفدین سے ملاقات کرتے ہوئے پی ایم

 

 

سونہ مرگ کی خوبصورتی کا لطف اٹھاتے پی ایم مودی
نوی ممبئی میں رادھا مدن موہن مندر میں پی ایم مودی

 

بھارت منڈپم میں وکشت بھارت ڈائیلاگ کے دوران پی ایم مودی

 

سورج غروب ہونے سے قبل ممبئی سے دہلی کیلئے روانہ ہوتے ہوئے پی ایم مودی

 

سینٹرل ہال میں نیتاجی کی سالگرہ پر طلباوطالبات کے ساتھ پی ایم مودی

 

ممبئی میں بحریہ کی طرف سے گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے پی ایم

 

ممبئی میں ہندوستانی بحریہ کے بحری جہاز سورت، نیل گیری اور واشیر کی کمیشننگ کے موقع پر پی ایم مودی ہندوستانی بحریہ کے وائس ایڈمرل کے ساتھ

 

یوم جمہوریہ تقریب میں شرکت کرنے والے فنکاروں کے ساتھ اپنی رہائش گاہ پر پی ایم مودی

 

انڈونیشیا کے صدر کا استقبال کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی

 

کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ تقریب کی مناسبت سے ہاتھ ہلا کر ہجوم کا استقبال کرتے ہوئے پی ایم
Rahmatullah

Recent Posts

Netanyahu Invites PM Modi & Captain Smit: اسرائیل کے یوم آزادی پر پی ایم مودی اور کیپٹن اسمت مچھار کو خصوصی دعوت، نیتن یاہو نے فون پر کی بات

اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…

5 hours ago

PM Modi Public Service Exhibition: گجرات میں وزیر اعظم مودی کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کی نمائش، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کیا معائنہ

پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…

5 hours ago