قومی

PM Modi Ayodhya Visit: وزیر اعظم مودی نے اجولا یوجنا کے مستحقین سے کی ملاقات

PM Modi Ayodhya Visit: پی ایم نریندر مودی بھی ایودھیا کے لوگوں کو ہاتھ ہلا کر مبارکباد دے رہے ہیں۔ لوگ پی ایم مودی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ پی ایم مودی ایودھیا میں روڈ شو کر رہے ہیں۔ وہ لوگوں کا سلام قبول کر رہے ہیں۔ سادھو سنت پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ان کا استقبال کر رہے ہیں۔ ایودھیا پہنچنے پر پی ایم نریندر مودی کا عوام نے شاندار استقبال کیا۔ سڑک کے دونوں طرف کھڑے لوگ بے تاب ہیں کہ کسی طرح پی ایم مودی کی ایک جھلک مل جائے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایودھیا دورے کے دوران میرا مانجھی سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے نشاد خاندان اور اجولا اسکیم کے استفادہ کنندگان سے بھی ملاقات کی۔ اب وہ تھوڑی دیر میں ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایودھیا دورے کے دوران میرا مانجھی سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے نشاد خاندان اور اجولا اسکیم کے استفادہ کنندگان سے بھی ملاقات کی۔ اب ہم تھوڑی دیر میں ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں دلت خاندان سے ملاقات کی ہے۔ پی ایم مودی اجولا اسکیم سے فائدہ اٹھانے والی میرا کے گھر پہنچے۔ انہوں نے راج گھاٹ میرام پور میں خاندان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی ایودھیا کے لتا منگیشکر چوک پہنچ گئے ہیں۔ پی ایم مودی چوک کے قریب مہارشی والمیکی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف

اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…

15 mins ago

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

43 mins ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

1 hour ago

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

3 hours ago

Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب

ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی…

5 hours ago