ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندوستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے اوراب ہندوستان کی طرف سے جوابی کارروائی شروع ہوچکی ہے اور لاہور سے لیکر سیالکوٹ تک ہندوستان نے حملہ کرنا شروع کردیا ہے۔
راجستھان کے لاٹھی میں ہندوستانی فوج نے پاکستان کے جدید J-17 فائٹر جیٹ کو مار گرایا ہے۔ جیٹ کے پائلٹ نے اس حملے کے دوران خود کو بچانے کی کوشش کی اور ایجکٹ کرکے خود کو پیراسوٹ کے ذریعے بھاگنے کی کوشش کی تھی البتہ لاٹھی گاوں میں اس پائلٹ کو پکڑلیا گیا ہے۔ راجستھان کے لاٹھی گاوں میں چوری چھپے پائلٹ بھاگنے کی کوشش میں تھا لیکن اس پائلٹ کو اب پکڑ لیا گیا ہےیہ ایک بڑی کامیابی ہے۔یہ پائلٹ زندہ پکڑا جاچکا ہے۔
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا ہے، حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا البتہ اب وزیردفاع نے یہ قبول کرلیا ہے کہ پاکستان نے ہی حملہ کیا ہے۔ قریب دو گھنٹے بعد پاکستان نے یہ بات قبول کی ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
دہلی پولیس کی ڈی سی پی پی آر او نیہا یادو نے بتایا کہ این…
موبائل پر کال آتے ہی دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام، نئے نظام…
547 مقدمات درج، 182 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات ضبط ہوئی ہیں اور منشیات…
راہل گاندھی کی حامی نیہا بورا نے کہا کہ ’بنگلہ دیش نے ہمیں ایک راستہ…
آئی ٹی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت تجارتی یا سوشل…
وزیر اعظم نریندر مودی کی عوامی زندگی اور حکمرانی کے 25 سال مکمل ہونے پر…