قومی

Republic Day 2025: نوئیڈا پولس نے یوم جمہوریہ کے پیش نظر چلائی چیکنگ مہم ، اے سی پی پروین سنگھ نے سیکورٹی کا لیا جائزہ

یوم جمہوریہ کے لیے ملک کی راجدھانی دہلی سے لے کر این سی آر تک وسیع حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ گوتم بدھ نگر ضلع کے پولس کمشنر لکشمی سنگھ کی ہدایات پر مسلسل چیکنگ مہم اور پیدل گشت چلائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی پی رامبدن سنگھ اور اے ڈی سی پی منیش کمار مشرا کی نگرانی میں چیکنگ اور پیدل گشت کی گئی۔

پولیس نے چلائی چیکنگ مہم

اے سی پی فرسٹ نوئیڈا پراوین کمار سنگھ نے پولیس ٹیم کے ساتھ گارڈن گیلیریا، سیکٹر 37، جی آئی پی مال، بس اسٹینڈ، بوٹینیکل گارڈن اور پولیس اسٹیشن سیکٹر-39 علاقے کے تحت پرہجوم مقامات پر حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا۔

پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری

اس دوران پولیس نے مشکوک گاڑیوں اور افراد کو روک کر ان سے پوچھ گچھ کی اور چیکنگ کی۔ اے سی پی نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو یوم جمہوریہ کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کو سخت رکھنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ پی آر وی مسلسل گشت کرے اور گاڑیوں کی باقاعدہ چیکنگ کو یقینی بنایا جائے۔

Bharat Express

Recent Posts

PM Modi’s Diwali Message: دیوالی پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، بولے- یہ مایوسی پر امید کی ابدی جیت کی علامت ہے

وزیر اعظم مودی نے حکومت ہند کے ’جن سمپرک پورٹل‘ پر جاری اپنے پیغام میں…

33 minutes ago

Bank Holiday: آج ہفتہ کو بینک کھلے ہیں یا بند؟ دیوالی سمیت آنے والے دنوں میں بینکوں کی چھٹیوں کی فہرست

 آج بینکنگ کا کام معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ ایسے میں عام طور پر…

1 hour ago

Rupee jumps 56 paise to 93.91: ڈالر کے مقابلے روپے میں زبردست تیزی، 56 پیسے مضبوط ہوکر 93.91 پر بند

ڈیلروں کا کہنا تھا کہ غیر ملکی بینک غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کی…

2 hours ago