پی ڈی پی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی کار حادثے کی شکار ہوگئی ہے۔ محبوبہ مفتی بھی اس کار میں سوار تھیں البتہ محبوبہ مفتی کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ وہ اس حادثے میں بچ گئیں ہیں ،وہ محفوظ ہیں اور ان کو کچھ نہیں ہوا ہے البتہ ان کی کار کو نقصان پہنچا ہے۔ خبر ہے کہ محبوبہ مفتی اننت ناگ جارہی تھیں اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں محبوبہ مفتی کی کار چلانے والے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی خبر مل رہی ہے ۔ یہ حادثہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سونہ مرگ میں پیش آیا ہے۔
سی ڈبلیو سی کے اجلاس میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے خصوصی گہری نظرثانی (ایس…
عرضی گزار نے یہ بھی درخواست کی ہے کہ گیانیش کمار کو عبوری طور پر…
سپریم کورٹ نے غیر قانونی احتیاطی حراست کا حکم جاری کرنے پر اتر پردیش حکومت…
عام آدمی پارٹی کو ملنے والے کل چندے کا تقریباً 83 فیصد حصہ دو بڑے…
کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہزاد پونا والا کے ساتھ مبینہ ہاتھا…
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے بھی پیر کو امریکہ کا نام لیے…