قومی

Surya Grahan 2025 سال 2025 کا آخری سورج گرہن، بھارت میں نہیں آئے گا نظر، آج کا سورج گرہن ان ممالک میں آئے گا نظر؟

نئی دہلی: سال 2025 کا آخری سورج گرہن آج یعنی 21 ستمبر کی رات کو لگے گا ،سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے، جب چاند سورج اور زمین کے درمیان سے گزرتا ہے۔ کبھی کبھی سورج، چاند اور زمین ایک سیدھی لائن میں نہیں آتے۔ اس کے بجائے چاند سورج کے کچھ حصہ کو ہی ڈھک پاتا ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے سورج کا ایک ٹکڑا ‘کار ہوا ہے۔’ اسے جزوی سورج گرہن کہتے ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب یہ تینوں ایک لائن میں سیدھے آتے ہیں، تو اسے مکمل سورج گرہن کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قابل ذکر فلکیاتی واقعہ ہے۔
محکمہ فلکیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز آج رات 10 بج کر 59 منٹ پر ہوگا اور یہ 3 بج کر 23 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ یہ سال کا آخری سورج گرہن ہے، جو بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔ اسی وجہ سے بھارت میں اس گرہن کا سوتک کال یعنی مدت گرہن سے پہلے کا احتیاطی وقت لاگو نہیں ہوگا۔
سورج گرہن مخصوص حصوں میں نظر آئے گا، جس میں انٹارکٹیکا میں سورج کا تقریباً 86 فیصد حصہ ڈھک جائے گا۔ یہ گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا اور نہ ہی اس کا کوئی مذہبی اثر مانا گیا ہے، لیکن نجومی نقطۂ نظر سے اس کا اثر مخصوص راشیوں پر ضرور ہوگا۔

آج کا سورج گرہن کہاں نظر آئے گا؟

 21 ستمبربروزاتوار ہونے والا یہ سورج گرہن ہندوستان میں نظر نہیں آئے گا۔ تاہم اسے آن لائن دیکھا جا سکتا ہے۔ آج کا جزوی سورج گرہن مشرقی آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انٹارکٹیکا اوربحرالکاہل کے جزائر میں نظر آئے گا۔ یہ انٹارکٹیکا اورنیوزی لینڈ میں طویل ترین عرصے تک نظر آئے گا۔
اگلا سورج گرہن کب ہوگا؟
اطلاعات کے مطابق اگلے سال دو سورج گرہن ہوں گے۔ پہلا سورج گرہن (رنگ آف فائر) صرف انٹارکٹکاب مںگ 17 فروری 2026 کو نظر آئے گا۔ دوسرا سورج گرہن 12 اگست 2026 کو ہوگا اور یہ مکمل سورج گرہن ہوگا۔ یہ روس، گرین لنڈر، آئس لنیڈ اور سپنر کے کچھ حصوں مںن نظر آئے گا۔ اگلے سال سورج گرہن بھی بھارت مںر نظر نہںہ آئے گا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 2 اگست 2027 کو ہونے والا سورج گرہن ہندوستان مںت نظر آئے گا۔
سورج گرہن دیکھتے وقت یہ احتا طی تدابرذ اختا ر کریں
مناسب حفاظتی احتاتط کے بغر۔ سورج گرہن دیکھنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔ سورج گرہن کے دوران سورج کی شعاعںس انتہائی شدید ہوتی ہیں اور اگر حفاظتی چشمہ کے بغر دیکھا جائے تو یہ آنکھوں کو مستقل نقصان پہنچا سکتی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Russia Ukraine Energy Ceasefire: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان، روس اور یوکرین کے درمیان ’انرجی سیز فائر‘ نافذ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی…

27 minutes ago

Rahul Gandhi Announces Supreme Court March: راہل گاندھی کی سپریم کورٹ تک مارچ کی اپیل، چیف جسٹس کو سونپا جائے گا میمورنڈم

سی ای سی گیانیش کمار کے استعفے اور مبینہ ووٹ چوری کے خلاف 12 اکتوبر…

36 minutes ago

PM Modi Fishermen Project: وزیر اعظم مودی کا ماہی گیروں کو بڑا تحفہ، ہزاروں کروڑ روپے کے منصوبوں کو منظوری، چنئی فشنگ ہاربر ہوگا جدید

پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا کے تحت مچھلی کی پیداوار، کولڈ اسٹوریج اور سمندری خوراک…

53 minutes ago

Students in Chennai welcomed PM Modi: چنئی میں طلبہ نے کیا وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال، ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کا لیا عزم

وزیر اعظم نریندر مودی جے گوپال گاروڈیا ہندو ودیالیہ کی گولڈن جوبلی تقریب میں ہوئے…

2 hours ago