قومی

Petrol Diesel Price: پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں جانیں کیا ہیں، گھر سے نکلنے سے پہلے کریں چیک

سرکاری پٹرولیم کمپنیوں نے روزمرہ کی طرح پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ جاری کر دیئے۔ آج 409ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت ہے۔ قابل ذکر بات یہ  ہےکہ 21 مئی 2022 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوئی تھی۔ اس لیے گھر سے نکلنے سے پہلے ایک بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ضرور چیک کرلیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بھلے ہی زیادہ اتار چڑھاؤ نہ آیا ہو، لیکن گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی ریٹیل  قیمتوں میں کافی تبدیلی آئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت اب بھی 74 ڈالر سے اوپر ہے۔ قابل  ذکر بات یہ ہے کہ جمعہ کی صبح سرکاری تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ پٹرول اور ڈیزل کی ریٹیل قیمتوں میں کافی تبدیلی آئی ہے۔

نئی شرحیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں

ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوتا ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔

چاروں میٹرو  شہرو ں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

– دہلی میں پٹرول 96.65 روپے اور ڈیزل 89.82 روپے فی لیٹر

– ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر

– چنئی میں پٹرول 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر

– کولکتہ میں پٹرول 106.03 روپے اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر

ہندوستان دیگر شہروں میں ڈیزل وپٹرول کی قیمتیں

  پٹنہ میں پٹرول 107.24 روپے اور ڈیزل 94.04 روپے فی لیٹر ہے۔

امرتسر میں پٹرول 98.74 روپے اور ڈیزل 89.04 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

چنئی میں پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے ہے۔

اندور میں پٹرول کی قیمت 108.66 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 93.94 روپے ہے۔

جے پور میں پٹرول کی قیمت 108.48 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 93.72 روپے ہے۔

چندی گڑھ میں پٹرول کی قیمت 96.20 روپے اور ڈیزل 84.26 روپے فی لیٹر ہے۔

 بھارت ایکسپریس۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

LPG Subsidy New Rules: ایل پی جی گیس بکنگ میں تبدیلی، یکم اکتوبر سے نئے اصول نافذ، سبسڈی کے لیے کرنا ہوگا یہ کام

یکم اکتوبر سے سبسڈی والے گھریلو ایل پی جی ری فل کی بکنگ کے لیے…

3 hours ago

JDU Internal Rift: جے ڈی یو میں اننت سنگھ اور نیرج کمار آمنے سامنے، پٹنہ گریجویٹ نشست پر بڑھا تنازع

اننت سنگھ نے نیرج کمار کے خلاف کھل کر محاذ کھولا، آزاد امیدوار انوج سنگھ…

3 hours ago

Andaman Tourism Vision: انڈمان کے سیاحتی شعبے کو نئی سمت دینے کی تیاری، قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے تیار ہوگا وژن ڈاکیومنٹ

لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ انڈمان نکوبار میں نئے سیاحتی مراکز تیار…

4 hours ago

Bharat Express Urdu Conclave: پاکستان نے گرچہ اردو کو اپنی زبان بنایا، لیکن اس کی جائے پیدائش اور اس کا خمیر ہندوستانی ہے: کرن رجیجو

بھارت ایکسپریس کے اردو صحافت کانکلیو میں مرکزی وزیر کرن رجیجو نے اردو کو محبت…

4 hours ago

Prime Minister Narendra Modi: ملک کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے، وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کریں: پی ایم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ آئچی-ناگویا میں…

4 hours ago