قومی

Petrol Price in India: پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں کتنی اپ ڈیٹ ہیں، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے آجی کی قیمتیں

Petrol Price in India: اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ میٹرو  شہروں کے ساتھ ساتھ تمام بڑے شہروں میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں یکساں رہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 82.82 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی وقت، برینٹ کروڈ 86.24 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کردی ہیں۔

نئی شرحیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔

چار میٹرو  شہروںمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

دہلی میں پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر

ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر

کولکتہ میں پٹرول 106.03 روپے اور ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر

چنئی میں پٹرول 102.74 روپے اور ڈیزل 94.33 روپے فی لیٹر

ہندوستان کے ان  شہروں میں قیمتیں کتنی تبدیل ہوئیں ہیں؟

نوئیڈا میں پٹرول 96.59 روپے اور ڈیزل 89.76 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

غازی آباد میں 96.44 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

لکھنؤ میں پٹرول 96.57 روپے اور ڈیزل 89.76 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

پٹنہ میں پٹرول 107.47 روپے اور ڈیزل 94.25 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

اس طرح آپ آج کی تازہ ترین قیمت جان سکتے ہیں

آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کا یومیہ ریٹ بھی جان سکتے ہیں۔ انڈین آئل کے صارفین RSP اور اپنے سٹی کوڈ کو 9224992249 پر بھیج کر معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور BPCL کے صارفین RSP اور اپنے سٹی کوڈ کو ٹائپ کر کے 9223112222 پر SMS بھیج کر معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ جبکہ HPCL صارفین HPPprice اور اپنا سٹی کوڈ 9222201122 پر بھیج کر قیمت جان سکتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Nitin Navin seeking his own identity in the shadow of Yogi: یوگی کے سائے میں اپنی سیاسی شناخت تلاش کرتے نتن نوین

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نوین آج گورکھپور پہنچے، جہاں…

6 hours ago

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

7 hours ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

7 hours ago

PM Modi Calls Sharad Pawar Health Update: اسپتال سے ڈسچارج ہوئے شرد پوار، وزیر اعظم مودی نے آرام کرنے کا دیا مشورہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار کو…

8 hours ago