جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے آرٹیکل 370 ہٹانے سے متعلق مودی حکومت پر سوال اٹھایا ہے۔
نئی دہلی: 5 اگست کو ہندوستان کے آئین سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے ہندوستان کے فیصلے کو 6 سال مکمل ہونے والے ہیں، جس سے متعلق نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹرفاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت پرسخت سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے بی جے پی کی طرف سے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جموں وکشمیرکوبہتربنانے کی سمت میں کیا کوششیں کی ہیں؟
5 اگست کو جموں وکشمیرسے آرٹیکل 370 اور35 اے ہٹائے جانے کو6 سال ہونے جا رہے ہیں، جس سے متعلق فاروق عبداللہ نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ جموں وکشمیرکو ریاست کا درجہ کب واپس ملے گا؟ انہوں نے (بی جے پی) گزشتہ 6 سالوں میں جموں وکشمیر میں سدھارکے نام پرکیا کیا ہے؟ مجھے یہ پورا بھروسہ ہے کہ ایک دن ان کو یہ فیصلہ کرنا ہی پڑے گا۔ اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں۔ یہاں (جموں وکشمیر) راج بھون میں ایک وائس رائے بیٹھے ہیں اوراہم شخص راج بھون میں بیٹھے وائس رائے ہی ہیں۔ اس نظام کوبدلنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ ایک جمہوری ملک ہے۔
سیکورٹی دعووں پر اٹھائے سوال
بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…
بس میں اسکولی بچے سوار تھے، جو واٹر پارک میں تفریح کے بعد اپنے گھروں…
امریکی عہدیدار نے کہا کہ سب سے بڑے مسائل پہلے ہی حل کیے جا چکے…
عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے…
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…