رام مندر۔ (فائل فوٹو)
Bharat Express Opinion Poll: ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتیشٹھا پروگرام کے حوالے سے جاری سیاسی سرگرمیوں کو سمجھنے کے لیے بھارت ایکسپریس نیوز چینل اور روڈ میپ ٹو ون ریسرچ فرم کے ذریعے ایک ملک گیر سروے کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے ملک کی عوام کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سروے میں کئی چونکا دینے والے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔
سروے کے دوران عوام کے ساتھ بہت سے مدعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سروے ٹیم نے عوام سے سوال کیا کہ کیا رام مندر کی تعمیر بی جے پی کے ذریعے شروع کی گئی برہماسترا کی طرح ہے؟ کیا رام مندر کو مدعا بنا کر بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک لگائے گی؟ تو عام لوگوں نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
کیا رام مندر کی تعمیر بی جے پی کے ذریعے شروع کی گئی برہماسترا کی طرح ہے؟
ہاں میں جواب – 57 فیصڈ
نا میں جواب- 32 فیصڈ
پتہ نہیں- 11 فیصڈ
کیا رام مندر کو مدعا بنا کر بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک لگائے گی؟
ہاں میں جواب – 56 فیصڈ
نا میں جواب – 35 فیصڈ
پتہ نہیں- 9 فیصڈ
بھارت ایکسپریس۔
وزیر اعظم مودی کے وژن کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ملک میں علاقائی رابطے…
وزیراعظم نریندر مودی کے خطبات پر مشتمل کتاب ’تہذیب کا پانچواں باب‘ کی تقریب اجرا…
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بھارتی دستے کی حوصلہ…
ممبئی کے جوہو علاقے میں اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کی گئی۔ اس واقعے میں…
واقعے کے بعد علاقے میں تشویش اور خوف کا ماحول ہے۔ سڑک کنارے کام کر…
مسلم راشٹریہ منچ کے کارکنان کنونشن میں راہل گاندھی، اپوزیشن اور CJP کی سیاست پر…