قومی

Late Night Tea Is Bad Habits: رات کو چائے پینے کی عادت اگر ہے تو آج ہی چھوڑدیں، ماہرین صحت اس پر کیا دیتے ہیں لوجک

Late Night Tea Is Bad Habits:بہت سے لوگ ایسے ہیں جو رات کو دیر تک بیٹھ کر دفتر کے  کام کرتے ہیں،موبائل دیر رات تک کرتے ہیں یا طلباء  اپنی پڑھائی کے لیے رات دیرتک جاگتے ہیں۔ایسے میں لوگ رات کو سونے سے بچنے کے لیے چائے اور کافی کا سہارا لیتے ہیں۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایسے لوگ یہ نہیں جانتے کہ بہت زیادہ چائے اور کافی پینا صحت کو کئی طرح سے نقصان پہنچاتا ہے۔ رات کو جاگنے کے لیے چائے پر انحصار کرنا آپ کی نیند پر برا اثر ڈالتا ہے اور آپ کو بیمار بھی کر سکتا ہے۔ یہاں جانیں کہ رات گئے چائے پینا آپ کی صحت کو کس طرح تباہ کر سکتا ہے۔

بہت سے لوگ ایسے ہیں جو دن بھر میں 5-6 کپ چائے پیے بغیر مطمئن نہیں ہوتے ہیں۔ اسے کسی بھی وقت چائے پینے کو کہوں وہ کبھی انکار نہیں کرپاتے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رات گئے چائے اور کافی پینا جسم کو کئی طرح سے نقصان پہنچاتی ہے۔  قابل ذکرت بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ رات کو جاگنے کے لیے چائے اور کافی کا سہارا لیتے ہیں ۔لیکن اس کا آپ کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔

رات کو کیفین پینے سے جسم پر ہوتا اس ا نقصان

لوگ رات گئے تک جاگنے کے لیے چائے اور کافی کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن بہت زیادہ  کافی یا چائے پینا نیند کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ذہنی تناؤ ،آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے اور پریشانی جیسے متعلقہ مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

زیادہ  چائے پینے سے سینے اور پیٹ  میں جلن

بہت زیادہ چائے پینا دل کی جلن کا سبب بن سکتی ہے۔ آنتوں میں تیزاب پھیلنا شروع ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے سینے میں جلن ہو سکتی ہے۔ اس لیے چائے کم پیئے۔

گھبراہٹ ہونا

بہت زیادہ چائے پینے سے بہت زیادہ گھبراہٹ ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ دودھ کے ساتھ چائے پیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جسم میں ٹینن کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ چائے میں کیفین ہوتی ہے جو جسم کو نقصان پہنچاتی ہے۔

آنتوں کے لیے خطرناک

بہت زیادہ چائے پینا آنتوں کو بہت نقصان پہنچاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہاضمے کے مسائل شروع ہو سکتے ہیں۔ چائے پینے سے اکثر آنتوں کے خراب ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔

تیزابیت کا مسئلہ

اگرآپ خالی پیٹ چائے پینا پسند کرتے ہیں تو آپ کو تیزابیت اور معدے میں جلن کا مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…

20 minutes ago

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

2 hours ago

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

3 hours ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

4 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

5 hours ago