Petrol-Diesel Price: ملک کے دارالحکومت سمیت کئی مقامات پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں ۔جب کہ کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل دیکھا جارہا ہے۔ دہلی میں ایک لیٹر پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 102.73 روپے ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 94.33 روپے فی لیٹر ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.65 فیصد بڑھ کر 79.28 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ جب کہ برینٹ خام تیل کی قیمت 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ 83.06 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس دوران تیل کمپنیوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔
ہندوستان کے دیگر شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں
نوئیڈا میں ایک لیٹر پٹرول 97.00 روپے اور ڈیزل 90.14 روپے فی لیٹر
بنگلورو میں پٹرول 101.94 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.89 روپے فی لیٹر
چندی گڑھ میں پٹرول کی قیمت 96.20 روپے اور ڈیزل 84.26 روپے فی لیٹر ہے۔
جے پور میں پٹرول 108.45 روپے اور ڈیزل 93.69 روپے فی لیٹر
لکھنؤ میں پٹرول 96.62 روپے اور ڈیزل 89.81 روپے فی لیٹر
اپنے شہر میں ایندھن کے نرخ کیسے چیک کریں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز بدلتی رہتی ہیں۔ ایسے میں گھر بیٹھے آپ صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت جان سکتے ہیں۔ اس کے لیے بی پی سی ایل کے صارفین <ڈیلر کوڈ> ٹائپ کرکے 9223112222 پر پیغام بھیج سکتے ہیں۔ HPCL کے صارفین بطور HPPRICE<ڈیلر کوڈ> 9222201122 پر اور انڈین آئل کے صارفین بطور RSP<ڈیلر کوڈ> 9224992249 پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔
بھارت ایکسپریس
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اورنوکرشاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر…
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…
لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…