LPG Price: اگست مہینے کے پہلے ہی دن صبح کے آپ کو یہ خبر سنے کو ملے کہ جناب گیس سلینڈر 100 روپے ستا ہوگیا ہےتو آپ کے چہرے کی مسکان دیھکنے لائق ہوگی۔ توجناب لیجئے واقعی گیس سلینڈر 99.75روپے ستا ہوگیا۔
Oil marketing companies have reduced the prices of commercial LPG gas cylinders. The rate of 19 KG commercial LPG gas cylinders has been slashed by Rs 99.75 with effect from today. Delhi retail sales price of 19kg commercial LPG cylinder is Rs 1,680 from today: Sources
No change…
— ANI (@ANI) August 1, 2023
منگل یکم اگست کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ تیل کمپنیوں نے آج کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 99.75 روپے کی کمی کی ہے۔
دہلی میں 19 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی خوردہ فروخت کی قیمت 1,773 روپے سے بڑھا کر 1,780 روپے فی سلنڈر کر دی گئی تھی، لیکن اب اس کی قیمت 1,680 روپے ہے۔
دہلی میں 19 کلو کے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت اب 1680 روپے ہے، جب کہ کولکتہ میں یہ 1820.50 روپے، ممبئی میں 1640.50 روپے، چنئی میں 1852.50 روپے ہے۔
گھریلو ایل پی جی سلنڈر (14.2 کلوگرام)
دہلی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر روپے میں فروخت ہورہا ہے 1,103
کولکتہ میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ 1,129.00
ممبئی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ 1,102.50
چنئی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ 1,118.50
اس سے قبل جولائی کے مہینے میں قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 99.75 روپے کی کمی کر دی ہے۔
19 کلو کے کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کے لیے اب 1680 روپے ادا کرنا ہوں گے، پہلے قیمت 1780 روپے تھی۔ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے قبل 4 جولائی 2023 کو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔
دوسرے شہروں میں سلنڈر کی قیمت کیا ہے؟
جب کہ کولکتہ میں کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1802.50 روپے ہے، ممبئی میں یہ 1640.50 روپے ہے، چنئی میں کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1852.50 روپے ہے۔ یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ کمرشل سلنڈر
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کا وزن 19 کلو گرام ہے جب کہ گھریلو گیس سلنڈر کا وزن سے 14.5 کلو گرام ہوتا ہے۔
فھارت ایکسپریس
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…
راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق…
پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے…