قومی

Gold rate today on Diwali: دیوالی کے دن سونے کی چمک پڑی پھیکی،  جانیں اپنے شہر کے تازہ ریٹ

گھریلو فیوچر مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں پیر کے روز معمولی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ ملٹی کموڈٹی ایکسچینج  پر 5 دسمبر کی میعاد والا گولڈ فیوچر معاہدہ پیر، 20 اکتوبر کو 1,27,817 روپے (فی 10 گرام) پر کھلا۔ گزشتہ کاروباری دن پر سونا 1,27,008 روپے پر ٹریڈ ہو کر بند ہوا تھا۔20 اکتوبر صبح 10 بجے، MCX پر 5 دسمبر کا گولڈ فیوچر 1,28,050 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو گزشتہ دن کے بند ہونے والے ریٹ سے تقریباً 1000 روپے زیادہ ہے۔ کاروبار کے آغاز میں MCX گولڈ 1,28,556 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا۔MCX (ملٹی کموڈٹی ایکسچینج)پر چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ 20 اکتوبر کو 5 دسمبر کی میعاد والی چاندی 1,59,875 روپے پر کھلی۔ خبر لکھے جانے تک، چاندی 1,56,751 روپے پر ٹریڈ کر رہی تھی۔

آپ کے شہر میں سونے کی قیمت (گُڈ ریٹرن کے مطابق)

دہلی میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)

24 کیرٹ – 1,30,840 روپے

22 کیرٹ – 1,19,950 روپے

18 کیرٹ – 98,170 روپے

ممبئی میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام):

24 کیرٹ – 1,30,690 روپے

22 کیرٹ – 1,19,800 روپے

18 کیرٹ – 98,020 روپے

چنئی میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام):

24 کیرٹ – 1,30,040 روپے

22 کیرٹ – 1,19,200 روپے

18 کیرٹ – 98,500 روپے

کولکتہ میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام):

24 کیرٹ – 1,30,690 روپے

22 کیرٹ – 1,19,800 روپے

18 کیرٹ – 98,020 روپے

احمد آباد میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام):

24 کیرٹ – 1,30,740 روپے

22 کیرٹ – 1,19,850 روپے

18 کیرٹ – 98,070 روپے

لکھنؤ میں سونے کی قیمتیں (فی 10 گرام)

24 کیرٹ – 1,30,840 روپے

22 کیرٹ – 1,19,950 روپے

18 کیرٹ – 98,170 روپے

آج پورے ملک میں دیوالی منائی جا رہی ہے۔ دیوالی کے دن سونے کی قیمتوں میں کمی آنے سے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ بہت سے لوگ دیوالی کے دن سونا اور چاندی خریدنا شگون مانتے ہیں اور اس دن بھی دھنتیرس کی طرح زرد دھات کی خریداری کرتے ہیں۔ بھارت میں سونا اور چاندی ثقافتی طور پر ہندوستانیوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ گزشتہ  کئی برسوں سے ان کی مانگ برقرار ہے۔ سرمایہ کار بھی سونے کو ایک محفوظ متبادل کے طور پر دیکھتے ہیں اور اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت میں سونے اور چاندی کی مانگ ہمیشہ رہتی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو۔

Abul Kalam

Recent Posts

Delhi Air Quality: دہلی کی ہوا پھر ہوئی زہریلی، اکتوبر کا پہلا ہفتہ 3 سال میں سب سے زیادہ آلودہ، اوسط اے کیو آئی 171 ریکارڈ

مانسون کی رخصتی کے ساتھ دارالحکومت کی فضائی آلودگی میں اضافہ، 2025 کے مقابلے اس…

20 minutes ago

Rahul Gandhi First Reaction After Detained: حراست سے رہائی کے بعد راہل گاندھی کا پہلا ردعمل، کہا-پارلیمنٹ، سڑک اور جنتر منتر پر مضبوطی سے ڈٹے ہیں‘

الیکشن کمیشن کے معاملے پر انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج دوسرے روز بھی…

59 minutes ago

Smriti Mandhana: کپتانی ملنے کے بعد اسمرتی مندھانا کا ہرمن پریت کور کے نام پیغام، کہا- مل کر مزید کامیابیاں حاصل کریں گے

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی نئی کپتان اسمرتی مندھانا نے سابق کپتان ہرمن پریت کور…

1 hour ago

Ajit Agarkar Farewell: ’تاریخ آپ کے ساتھ زیادہ نرمی برتے گی‘، اگرکر کی رخصتی پر گمبھیر کے ایک جملے نے کھینچی توجہ

اجیت اگرکر: چیف سلیکٹر کے عہدے سے اجیت اگرکر کے ہٹنے کے بعد گوتم گمبھیر…

1 hour ago

CM Hemant Soren Mother Passes Away: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی والدہ روپی سورین کا انتقال، سیاسی حلقوں میں سوگ کی لہر

روپی سورین کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی جھارکھنڈ کے سیاسی اور سماجی حلقوں…

2 hours ago

Russia-Ukraine War: روس کا بڑا فضائی حملہ، کیف سمیت 12 علاقوں میں تباہی، 4 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

روس-یوکرین جنگ: روس نے بدھ کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں اور…

2 hours ago