قومی

“Life Bigger Than Exam”: ناکامی آخری منزل نہیں: گوتم اڈانی نے جے ای ای کی طالبہ کی خودکشی کی خبر پر کیا غم کا اظہار

یوپی کے گورکھپور سے ایک دل دہلا دینے والی خبر آئی جس میں جے ای ای کے امتحان میں فیل ہونے والے ایک طالبہ  خودکشی کر لی۔ وہ صرف ایک امتحان میں فیل ہونے کے بعد اتنی تکلیف میں تھی کہ اس نے اپنی  خود کشی کرلی۔ اس لڑکی نے اپنے والدین کے لیے ایک سوسائڈ نوٹ بھی چھوڑا، جس میں وہ اپنے والدین سے اپنے خواب پورے نہ کرنے پر معافی مانگ رہی ہے۔ اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اس واقعہ سے بہت غمزدہ ہیں۔ انہوں نے اس بارے میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا ہے۔

گوتم اڈانی نے لکھا کہ یہ دل دہلا دینے والا ہے کہ ایک ہونہار بیٹی امیدوں کے بوجھ تلے اس طرح چلی گئی۔ زندگی کسی بھی امتحان سے بڑی ہے – والدین کو خود بھی اسے سمجھنا ہوگا اور اپنے بچوں کو بھی سمجھانا ہوگا۔ میں پڑھائی میں بہت اوسط درجے کا تھا۔ میں اپنی پڑھائی اور زندگی میں کئی بار ناکام ہوا لیکن ہر بار زندگی نے مجھے ایک نیا راستہ دکھایا میری آپ سب سے ایک ہی گزارش ہے کہ ناکامی کو کبھی بھی اپنی آخری منزل نہ سمجھیں کیونکہ زندگی ہمیشہ دوسرا موقع دیتی ہے۔

بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Navi Mumbai Airport: نوی ممبئی ایئرپورٹ سے اب سفر ہوگا انتہائی آسان، اڈانی گروپ نے شروع کیں ای-شیوائی بسیں

موسم سرما کے شیڈول سے قبل نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے مناسب کرائے والی…

9 hours ago

British Airways Emergency: برٹش ایئرویز کی پرواز میں اچانک ایمرجنسی، 37 ہزار سے 9 ہزار فٹ تک نیچے آیا بوئنگ 777، لندن ڈائیورٹ

لندن ہیتھرو سے شکاگو جا رہی برٹش ایئرویز کی BA295 پرواز نے آئرلینڈ کے اوپر…

10 hours ago

Lucknow Floods: لکھنؤ میں سیلاب کا مستقل حل، فیض اللہ گنج سے نیمیش تک گرین کوریڈور کی طرز پر بنے گا پشتہ، سی ایم یوگی نے کیا بڑا اعلان

گومتی میں بڑھتی آبی سطح اور حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ یوگی…

10 hours ago

EC Fact-Checks Rahul Gandhi’s Claim: راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن کا فیکٹ چیک، فارم-6 میں تبدیلی کے دعوے کو بتایا گمراہ کن، جانیں کیا کہا؟

راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر فارم-6 میں غیر قانونی اور یکطرفہ…

11 hours ago