قومی

NEET Paper Leak: پیپر لیک ہونے کی وجہ سے NEET طلباء کا مستقبل تباہ، یہاں سمجھیں کیا ہے پورا کھیل

NEET پیپر لیک کو لے کر ملک بھر میں ہنگامہ ہے۔ NEET اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ کا ٹھکانہ بہار کی راجدھانی پٹنہ سے تقریباً 70 کلومیٹر دور نالندہ میں ہے۔ نالندہ کا ناگرسونا گاؤں NEET پیپر لیک کے ماسٹر مائنڈ کا گھر ہے۔ پیپر لیک کے ماسٹر مائنڈ کا نام سنجیو مکھیا ہے۔ فی الحال سنجیو مکھیا مفرور ہے اور یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ گزشتہ 20 سالوں میں مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کے پیپر لیک معاملے میں ان کا نام کئی بار سامنے آیا ہے۔

پیپر لیک معاملے میں سنجیو مکھیا کا بیٹا بھی جیل میں

دراصل، سنجیو مکھیا پیپر لیک کا ماسٹر مائنڈ ہے، جس کے تحت امت آنند اور نتیش کام کر رہے تھے۔ امیت آنند ایک ایسا شخص ہے جو پہلے ہی پیپر لیک کے کالے دھندے میں ملوث ہے، سادہ لفظوں میں اسے ایک سیٹر سمجھیں جو کنگ پن اور ثالث کے درمیان کڑی کا کام کرتا  ہے۔ نتیش امت آنند کے دوست ہیں اور سکندر اس سکینڈل میں ان دونوں سے نیچے تھے۔ سکندر جو ثالث کا کردار ادا کر رہے تھے،  انوراگ اور آیوش جیسے کئی امیدواروں کو پاس کرنے کا ٹھیکہ لیا تھا۔

یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ پیپر کے جواب انوراگ اور آیوش تک کیسے پہنچتے ہیں۔ یہاں دو اور کیرکٹر کی انٹری ہوتی ہے، چنٹو اور پنٹو۔ چنٹو کے موبائل پر پیپر کے جواب اس کے مبائل پر آگے  تھے۔ چنٹو نے پنٹو کو جوابات دیے اور پھر پرنٹر تمام سوالوں کے جواب پرنٹ کردئے پنٹو نے تمام سوالوں کے جواب پرنٹ کر دیے۔سنجیو تقریباً 20 سال سے اس کاروبار میں ہیں۔ پہلے سولور گینگ کا رکن رہ چکا تھا۔ پولیس نے سنجیو مکھیا کو گرفتار کر لیا ہے اور وہ جیل میں ہے، لیکن فی الحال وہ NEET پیپر لیک اسکینڈل کا چہرہ ہے، جس کی ہر کونے میں تلاش کی جا رہی ہے۔

پیپر لیک اسکینڈل میں سنجیو کا کیا رول تھا؟
دراصل  سنجیو مکھیا پیپر لیک کا ماسٹر مائنڈ ہے، جس کے تحت امت آنند اور نتیش کام کر رہے تھے۔ امت آنند ایک ایسا شخص ہے جو پہلے ہی پیپر لیک کے کالے دھندے میں ملوث ہے، سادہ لفظوں میں اسے ایک سیٹر سمجھیں جو کنگ پن اور ثالث کے درمیان کڑی ہے۔ نتیش امت آنند کے دوست ہیں اور سکندر اس اسکینڈل میں ان دونوں سے نیچے تھے۔ سکندر جو ثالث کا کردار ادا کر رہے تھے۔ انہوں نے انوراگ اور آیوش جیسے کئی امیدواروں کو پاس کروانے کا ٹھیکہ لیا تھا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

11 minutes ago

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

2 hours ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

3 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

3 hours ago

Sambhal Masjid News:سنبھل مسجد میں سروے کے معاملے میں مایاوتی کا پہلا ردعمل، نماز جمعہ سے قبل کہی یہ بات

 شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…

6 hours ago