قومی

Expensive and cheap in the budget: کیا ہوگا مہنگا کیا ہوگا سستا،نرملا سیتارمن نے کردیا اعلان، موبائل فون،ٹی وی اور الیکٹرک گاڑیاں ہوں گی سستی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے عام بجٹ پیش کیا جاچکا ہے۔ بجٹ میں بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان ہوچکا ہے۔ مرکزی وزیر کی جانب اب تک پیش کردہ بجٹ میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ موبائل فون سے لیکر الیکٹرک گاڑیاں سستی ہوں گی۔کپڑے اور چمڑے کی مصنوعات پر بھی راحت کی خبر سنائی ہے۔ بجٹ کے اعلانات کے مطابق

ای وی اور موبائل بیٹری سستی ہوگی

ایل ای ڈی ،ایل سی ڈی کی قیمت کم ہوگی

فلیٹ پینل مہنگا ہوگا

لیتھیم آئن بیٹری سستی ہوگی

کینسر  جیسی مہلک بیماریوں کی 36دوائیں سستی ہوں گی

موبائل فون ،الیکٹرک کار سستے ہوں گے

چمڑے سے بنی ہوئیں چیزیں سستی ہوں گی

کپڑے کا سامان سستا ہوگا

میڈیکل آلات سستے ہوں گے

82 اشیاء سے ٹکس ہٹانے کا اعلان کیا گیا

بھارت میں بنے ہوئے کپڑے سستے ہوں گے

بنکروں کے بنائے کپڑے سستے ہوں گے

الیکٹرانک کے اشیا کی قیمت کم ہوں گی

سمندری پیداوار بھی سستے ہوں گے

Rahmatullah

Recent Posts

Opposition’s reaction to the budget: عام بجٹ کو اپوزیشن نے بتایا بہار اور سیاسی مفاد کیلئے خاص بجٹ،کسان اورغریب مخالف بجٹ دیا قرار

بجٹ 2025 پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی…

32 minutes ago

Champions Trophy 2025: چیئرمین پی سی بی نے بھارت پر  بولاحملہ ، چمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں پر دیا بڑا اپ ڈیٹ

محسن رضا نقوی نے نام لیے بغیر بھارت کو نشانہ بنایا اور کہا کہ سرحد…

1 hour ago

Budget 2025: کرایہ پر لگنے والی  ٹی ڈی ایس کی لمٹ6 لاکھ روپے تک بڑھائی گی، کے وائی سی کو بنایا جائے گا آسان

اس کے علاوہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بھی کرایہ پر ٹی ڈی ایس…

2 hours ago

Union Budget 2025: کینسر کی ادویات کے علاوہ بجٹ میں کیا اور ہوا سستا ؟ 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی کا پیش ہے سلیب

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2025 میں انکم ٹیکس کے حوالے سے بڑے…

3 hours ago