قومی

Lok Sabha Elections 2024: الیکشن کمیشن نے ادھو ٹھاکرے کو بھیجا نوٹس، جانئے کیا ہے وجہ

Election Commission Notice To Uddhav Thackeray: لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج سے پہلے  سینٹرل الیکشن کمیشن کی طرف سے شیو سینا (یوبی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کو نوٹس بھیجا گیا۔ واضح رہے کہ مہاراشٹر میں آخری مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ادھو ٹھاکرے نے ممبئی میں سست رفتار سے ووٹنگ کے لئے الیکشن کمیشن کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اسی بات کا نوٹس لیتے ہوئے اب الیکشن کمیشن نے ادھو  ٹھاکرے کو نوٹس بھیجا ہے۔ 30 مئی کے دن الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹس بھیجا گیا تھا۔

وہیں، چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پیر (03 جون) کو کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو منصفانہ بنانے کے لئے ٹاپ کے لیڈران کو نوٹس کاری کیا، کئی کے خلاف ایف آئی آر درج کیں اور اعلیٰ افسران کا تبادلہ بھی کیا۔

 لوک سبھا الیکشن 2024 میں الیکشن کمیشن کی کارروائی

Nisar Ahmad

Recent Posts

Air India Flight Suspension: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایئر انڈیا کی سعودی عرب آنے اور جانے والی پروازیں 14 نومبر تک معطل

یہ تازہ ایڈوائزری اس اعلان کے صرف چھ دن بعد سامنے آئی ہے، جس میں…

2 hours ago

The BJP’s New Balance in UP: یوگی کی زمین، مودی کا آسمان: یوپی میں بی جے پی کا نیا سیاسی توازن

امت شاہ کے لکھنؤ دورے اور ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کے بعد 2027 اور…

2 hours ago

CM Yogi’s leadership in UP: کیا امت شاہ نے یوپی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت پر مہر لگا دی؟ 2027 اور 2029 کے سیاسی فارمولے کا پورا حساب

لکھنؤ میں بی جے پی کی ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کے بعد قیاس آرائیاں…

3 hours ago

Supreme Court on UP SIR: اتر پردیش ایس آئی آر معاملے میں سپریم کورٹ سخت، الیکشن کمیشن کو تحقیقات کی ہدایت

سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں ووٹر لسٹ سے نام حذف کرانے کے لیے بڑی…

3 hours ago