پلوامہ میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان مردہ پایا گیا،خودکشی یا ؟
Jammu and Kashmir’s Pulwama: جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف کا ایک جوان مردہ پایا گیا ہے۔ حکام فی الحال اسے خودکشی کا معاملہ قرار دے رہے ہیں۔ اہلکاروں نے بتایا جمعہ وہفتہ کی درمیا نی رات قریب صبح 2 بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورا علاقتے کے چوسور علاقہ میں کانسٹیبل اجے کمارمردہ پایا گیا ۔ تحقیقاتی ٹیم کا خیال ہے کہ جوان نے خودکشی کی ہو گی۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
بھارت ایکسپریس
عالمی سطح پر مہنگائی، بے روزگاری، رہائش کے بحران اور تعلیم سے متعلق مسائل کے…
نو راتری کے موقع پر گوتم اڈانی نے جنوبی گجرات میں شریمد راج چندر مشن…
گوا میں راہل گاندھی نے ووٹ چوری کے الزامات کو لے کر الیکشن کمیشن کو…
منشیات کی اسمگلنگ، منظم جرائم اور آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان مرکزی وزیر…
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے اپنے ایک بیان میں کہا…
مدھیہ پردیش کے گوالیار میں شیٹلا ماتا مندر کے قریب ٹرک کی زد میں آکر…