قومی

Madhya Pradesh News: بھوپال گیس سانحہ متاثرین میں شیو راج سنگھ چوہان نے تقسیم کئے لیٹر، کہا- بیک لاگ کے عہدوں کو تیزی سے بھرا جا رہا ہے

Bhopal Gas Tragedy: مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ریاست میں ایک لاکھ 14 ہزارسرکاری عہدوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔ بیک لاگ کے خالی اسامیوں کو تیزی سے پُرکیا جا رہا ہے۔ اسٹاف نرس کا کام خدمت ہے۔ خدمت ہی مذہب ہے۔ لیب ٹیکنیشن فارماسسٹ بھی اپنا کام محنت اور ایمانداری سے کریں اورخدمت کا جذبہ ذہن میں رکھیں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ نئے تعینات ہونے والے امیدوارانسانی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کریں گے۔

سی ایم شیوراج سنگھ چوہان آج اپنی رہائش گاہ پرگیس سانحہ ڈپارٹمنٹ کے اسٹاف بورڈ کے گروپ-5 کے ذریعہ 10 مستفضین کو 10 منتخب امیدواروں کو تقرری سرٹیفکیٹ تقسیم کررہے تھے۔ محکمہ کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محکمہ میں تیسرے زمرے کے ملازمین کے خالی عہدوں پر تقرری کے لئے مالی سال 23-2022 میں 160 خالی آسامیوں پر تقرری  کی جارہی ہے۔ باقی خالی اسامیوں پر سال  24-2023 میں تقرری کی جا رہی ہے۔ فی الحال، 19 بیک لاگ پوسٹوں میں سے، بیگا، بھریا، سہاریہ، درج فہرست قبائل کی براہ راست درخواست کی بنیاد پر، ایک پوسٹ پراسٹاف نرس کی براہ راست تقرری کی گئی ہے۔ دیگر10 منتخب امیدواروں میں سے 6 اسٹاف نرسز، 2 لیب ٹیکنیشن، 1 فارماسسٹ اور 1 لیب اسسٹنٹ کے تقرری کے آرڈرآج تقسیم کئے گئے۔ اسٹاف سلیکشن بورڈ نے بقیہ 120 آسامیوں کے لیے امتحان کا انعقاد کیا ہے، جس کے نتیجے کے بعد تقرری دی جائے گی۔

سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کرن بھارتی اسٹاف نرس بھاریا اججا کی بھرتی براہ راست درخواست کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ بیک لاگ پوسٹوں میں سے کوئی بھی خالی نہیں رہے گا۔ تقریب میں ملازیمن سلیکشن منڈل کے ذریعہ گروپ-5 کے منتخب 10 مستفضین میں اسٹاف نرس رام رتی باسور، نیلیما ورما، جیوتی کناڑے، بھارتی ہیرا لال بھاورکر، نشٹھا ملک، پرینکا بھویدیا، لیب ٹیکنیشین بھانو پرتاپ چودھری، سچن برفا، فارماسسٹ گریڈ-2 منیشا اہروار اور لیب اسسٹنٹ ببیتا سونی شامل ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

A tragic road accident in Jharkhand: جھارکھنڈ میں دردناک سڑک حادثہ ، بے قابو ٹرک نے کئی لوگوں کو روند ا، 7 افراد ہلاک

پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی شخص کو علاج کے لیے اسپتال پہنچایا گیا۔کھونٹی…

13 minutes ago

PM Modi Boosts Morale of Para-Athletes: وزیراعظم مودی نے پیرا ایتھلیٹس کا حوصلہ بڑھایا، کہا-عزم ہو تو کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ عالمی کھیلوں کے میدان میں ہندوستان کی شناخت مسلسل…

10 hours ago

PM Modi to visit Vaishali: بہار میں این ڈی اے حکومت کا ایک سال مکمل، 21 نومبر کو وزیر اعظم مودی کا ویشالی دورہ ممکن، بڑے جشن کی تیاریاں

وزیر اعظم کے مجوزہ بہار دورے اور پروگرام کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعرات کو…

10 hours ago

Nepal’s Prime Minister Balen Shah Praises PM Modi: نیپال کے وزیر اعظم بالیندر شاہ نے پی ایم مودی کی ستائش کی، بھارت کے تعاون پر ادا کیا شکریہ

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جمعرات کے روز بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے…

10 hours ago