چیف جسٹس سنجیو کھنہ الوداعی تقریب میں جذباتی نظرآئے۔
نئی دہلی: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ اپنی الوداعی تقریرکے دوران جذباتی ہوگئے۔ الوداعی تقریب کے دوران انہوں نے کئی باتوں کا ذکرکیا۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے ذریعہ منعقدہ تقریب میں جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ میں نے گزشتہ 50 سالوں میں کئی الوداعی تقریب میں حصہ لیا ہے، لیکن آج میں خوش قسمت ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں خود کوخوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے ہندوستان کے چیف جسٹس کے طورپرریٹائرہونے کا فخرحاصل کیا۔ یہ حقیقت میں ایک خواب پورا ہونے جیسا ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب میں نے اپنے والد کوایک سول جج کے طورپراپنے کیریئرکی شروعات کرتے ہوئے دیکھا تھا اوربعد میں وہ دہلی ہائی کورٹ کے جج بنے۔ وہ ابتدائی تجربہ میرے اوپرگہرا اثرچھوڑگیا۔
2000 سے 2005 تک کا وقت چیلنجنگ والا تھا
انوشکا یادو اپنی بیٹی اُجّینی کے ساتھ ڈانڈیا کلاس میں شرکت کرنے پہنچی تھیں۔ انہوں…
کم سے کم درجۂ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی درج نہیں کی گئی، تاہم یہ…
ہندوستانی کپتان کی توجہ فی الحال ٹیم کے لیے نئے معیار قائم کرنے پر ہے۔…
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) نے بتایا کہ نئی دہلی میونسپل کونسل (این…
مظاہرے کے دوران پولیس پر مار پیٹ کا الزام لگانے والی کیرالہ کی قانون کی…
پونم نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکھا، ’’کافی…