قومی

Jammu and Kashmir: بی ایس ایف نے جموں وکشمیر میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو  کیا ناکام

Jammu and Kashmir: سانبہ:بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بین الاقوامی سرحد کے ساتھ منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں ایک پاکستانی دراندازی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ بی ایس ایف کے ترجمان نے منگل کو یہ جانکاری دی۔

  ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ِشخص کے قبضے سے چار کلو منشیات برآمد ہوئی ہے۔

  ترجمان نے جموں میں کہا، “24 جولائی اور 25 جولائی کی درمیانی رات کوچوکس بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک پاکستانی درانداز کو مار گرایا جو رام گڑھ سرحدی علاقے سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔”

  انہوں نے بتایا کہ علاقے کی ابتدائی چیکنگ کے دوران گھسنے والے کی لاش کے قریب سے ایک ایک کلو گرام کے چار مشتبہ منشیات کے پیکٹ ملے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ حکام نے بتایا کہ الرٹ سرحدی محافظوں نے پیر کی رات دیر گئے رام گڑھ سیکٹر میں ایس ایم پورہ چوکی کے قریب مشکوک نقل و حرکت دیکھی اور مشتبہ پاکستانی درانداز نے  گھسنے  کی کوشش کی وہ بار بار وارنگ کے باوجود باز نہیں آیا تو اس پر والے پر گولی چلائی گئی ۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Lula da Silva Wins Brazilian Presidential Election: لولا ڈا سلوا برازیل کے صدارتی انتخابات میں کامیاب، چوتھی بار اقتدار سنبھالنے کے لیے تیار

برازیل کے صدارتی انتخاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی پالیسیاں بھی اہم…

32 minutes ago

PM Modi’s road show: بھونیشور میں پی ایم مودی کے روڈ شو کو لے کر جوش و خروش، اوڈیشہ کے لوگوں نے کہا- ریاست کی ترقی کو ملے گی نئی رفتار

وزیر اعظم نریندر مودی کے اوڈیشہ دورے کے دوران بھونیشور میں جشن کا ماحول رہا۔…

10 hours ago

Damodardas Mulchand Modi Biography: کھڑگے کے متنازع بیان کے بعد سرخیوں میں وزیر اعظم مودی کے والد، جانیں کون تھے دامودر داس مول چند مودی؟

سیاسی بیان بازی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کے آنجہانی والد دامودر داس مول…

10 hours ago

PV Sindhu: پی وی سندھو کا بی ڈبلیو ایف فرنچ اوپن کا خطاب جیتنے کا خواب ادھورا، فائنل میں این سی ینگ نے ماری بازی

ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو سپر 750 ٹورنامنٹ کے فائنل میں…

11 hours ago