-بھارت ایکسپریس
Bharat Express Poll on Politics: لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس درمیان 22 جنوری کو رام مندرکا افتتاح ہونے والا ہے۔ ایسے میں بھارت ایکسپریس نے ایودھیا پرایک بڑا اوپینین پول منعقد کیا۔ اس میں بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے ایودھیا پرہو رہی سیاست کے موضوع پرعوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی۔ اس دوران پوچھے گئے سوالوں کا عوام نے دل کھول کرجواب دیا۔
رام نگری ایودھیا پر ہو رہی سیاست کے درمیان لوگوں سے ہماری سروے ٹیم نے برسراقتدار بی جے پی کے ذریعہ اٹھائے گئے فیصلوں پر رائے جانی۔
پہلا سوال: کیا بی جے پی ہندتوا اور راشٹرواد کی سیاست سے خوشنودی کا جواب دے سکتی ہے؟
سروے کے دوران 10,124 لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ اب یہاں دیکھئے کہ لوگوں نے سب سے زیادہ ’ہاں‘ میں جواب دیا یا ’نا‘ میں۔
دوسرا سوال تھا- کیا اکثریتی طبقے کے جذبات کا خیال رکھنا غلط ہے؟
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پر لاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
-بھارت ایکسپریس
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔…
ٹرمپ یا کملا ہیرس جیتیں، دونوں ہندوستان کو اپنے ساتھ رکھیں گے۔ کیونکہ انڈو پیسیفک…
تیز رفتار بس مونسٹی کے قریب لوہے کے ایک بڑے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ کھمبے…
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…