-بھارت ایکسپریس
Bharat Express Survey on Ayodhya: لوک سبھا الیکشن کے پیش نظرسیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس درمیان 22 جنوری کو رام مندرکا افتتاح ہونے والا ہے۔ ایسے میں بھارت ایکسپریس نے ایودھیا پرایک بڑا اوپینین پول منعقد کیا۔ اس میں بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے ایودھیا پرہو رہی سیاست کے موضوع پرعوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی۔ اس دوران پوچھے گئے سوالوں کا عوام نے دل کرکھول کرجواب دیا۔
رام نگری ایودھیا پرہورہی سیاست پرہماری سروے ٹیم نے کئی سوال لوگوں سے پوچھے، جس کا انہوں نے جواب بھی دیا۔ آئیے ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ بھارت ایکسپریس کے سروے میں عوام نے کس طرح سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
پہلا سوال- کیا ایودھیا پر سیاست کرنا اپوزیشن کی مجبوری تھی؟
اس دوران 10124 لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ اب یہاں دیکھئے کہ لوگوں نے سب سے زیادہ ’ہاں‘ میں جواب دیا یا ’نہ‘ میں۔
دوسرا سوال تھا- کیا ایودھیا رام مندر سے متعلق اپوزیشن اپوزیشن مذہبی بحران کا شکار ہے؟
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا ہے۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے۔
-بھارت ایکسپریس
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…