قومی

JIO Blackrock: جیو بلیک روک بروکنگ کو’بروکریج بزنس‘ کیلئے سیبی کی منظو ری ملی

ممبئی، 27 جون، 2025 ۔جیو بلیک روک بروکنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (جیو بلیک روکبروکنگ) کوبھارت میں بروکریج فرم کی شکل میں درست طریقے سے کام کرنے کے لیے، بھارتی سیکورٹی اور ایکسچینج بورڈ (سیبی( سے منظوری مل گئی ہے۔ جیوبلیک روک بروکنگ، ہندوستانی سرمایہ کاروں کے لیے سستی، شفاف اور ٹیکنالوجی سے چلنےوالی ایگزیکیوشن کیپابلٹی کھڑی کرنا چاہتی ہے۔ جیوبلیک روکانویسٹمنٹ ایڈوائزرس پرائیویٹ لمیٹڈ کی مکمل ملکیت والی معاون کمپنی ہے یوبلیک روک بروکنگ۔
حال ہی میں یوبلیک روک ایسیٹ منیجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اور جیوبلیک روک انویسٹمنٹ ایڈوائزرزکومیوچولفنڈ مارکٹ میں اترنے اور سرمایہ کاری کرنے کے لیے مشورہ دینے کے لیے طریقے سے کام کرنے کی مائک منظوری ملی تھی۔ اب بروکنگ لائسنس کے حصول سے جیو بلیک روک جوائنٹ وینچر بھارت کے لوگوں کو جامع سرمایہ کاری سالیوشن دے سکے گا۔
جیو بلیک روک انویسٹمنٹ ایڈوائزر پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او مارک پیلگریم نے کہا کہ ’’ جیو بلیک روک بروکنگ کو سیبی کی منظوری ملنے سے ہم بے خوش ہیں۔ اب ہم بھارت کو ’ بچت کنندگان کا ملک‘ سے’سرمایہ کاروں کا ملک‘ میں بدلنے میں مدد کر پائیں گے۔ جیو بلیک انویسٹمنٹ ایڈوائزر کے ساتھ، ہم رٹیل انویسٹرز کو انفرادی صلاح دی سکیں گے۔ بروکریج بزنس کے ساتھ ہم سرمایہ کاروںکیلئے ایک ایگزی کیوشن پلیٹ فارم بھی لائیں گے۔‘‘
جیو فنانشیل سروسیز لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹراورسی ای اوہتیش سیٹھیا نے کہا کہ ’’یہ ہمارے لئے شاندارواقت ہے۔ ایک طرف جیو بلیک روک کی ایسیٹ منیجمنٹ بازارمیں میوچل فنڈ پیش کرنے کی تیاری کرہی ہے، جیوبلیک روک انویسٹمنٹ ایڈوائزرزآپریشن شروع کرنے جا رہی ہے تو دوسر ی طرف بروکنگ یونٹ کی منظوری ملنے سے ہماری حکمت عملی میں ایک نیا سنگ میل جڑا ہے ۔ آسانی سے سہل اور ڈیجیٹل فرسٹ سالیوشن کے ذریعہ بھارت میں سرمایہ کاری کوجمہوری بنانا ہی ہمارا ہدف ہے۔‘‘
بلیک روک میں انٹرنیشنل ہیڈ ریچل لارڈ نے کہا کہ’’ بھارت میں لاکھوں سرمایہ کاروں کی پونجی بازاوں تک پہنچ بنانے اورکفایتی اورتخلیقی سرمایہ کاری سالیوشن فراہم کرنے کیلئے جیو بلیک کا قیام کیا گیاتھا۔ سیبی سے یہ تیسری منظور ہمارے جوائنٹ وینچر کی پروڈکٹ رینج کو پورا کرتی ہے۔ ان تین تنظیموں کے ذریعہ سے جیوبلیک روک سرمایہ کاری کا ایک پورا سیٹ فراہم کرے گا جس سے بھارتیہ سرمایہ کار اپنے مالی اہداف کی سمت میں کام کرسکیں گے۔‘‘

بھارت ایکسپریس اردو۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Dharavi Redevelopment Project: دھاراوی کے لوگوں کے لیے بڑی شروعات، 10,432 نئے مکانات کی تعمیر شروع، اڈانی گروپ نے کیا بھومی پوجن

اڈانی گروپ نے ممبئی کے ماٹونگا میں دھاراوی بازآبادکاری منصوبے کے تحت 10,432 بازآبادکاری مکانات…

5 hours ago

INDIA Alliance Big Rally Plan: ووٹ چوری کے معاملے پر انڈیا اتحاد کی بڑی تیاری، دسمبر میں رام لیلا میدان سے طاقت دکھانے کا منصوبہ

دسمبر کے پہلے ہفتے میں دہلی میں بڑی ریلی منعقد کرنے کی تیاری، ملک بھر…

5 hours ago

INDIA Alliance Massive Protest Against Vote Chori: ووٹ چوری کا معاملہ، سڑک سے سپریم کورٹ تک عوامی سیلاب، کب کیا ہوا؟ جانیے مکمل ٹائم لائن

ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا اتحاد کا دہلی میں زبردست احتجاج،…

6 hours ago