یکم جنوری ہے نیا سال ہے
دسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے
امیر قزلباش
شعر
نیا سال دیوار پر ٹانگ دے
پرانے برس کا کلنڈر گرا
محمد علوی
شعر
پھر آگیا ہے ایک نیا سال دوستوں
اس بار بھی کسی سے دسمبر نہیں رکا
نامعلوم
برف لاکر ہتھیلی پر رکھ
مجھ کو مہندی لگا دسمبر کی
ایک دو شعر کچھ نہیں ،
اب تو غزلیں سنا دسمبر کی
(محمد ثمیر)
بھارت ایکسپریس آپ سبھی کو نئے سال کی آمد پر بےشمار مبارک بادپیش کرتا ہے۔یہ سال آپ سبھی کی زندگی میں اچھی خبروں کی ایک نئی روشنی لیکر آئے ۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…