سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان۔ (فائل فوٹو)
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے اعظم خان کی طرف سے داخل ٹرانسفرعرضی کو خارج کردیا ہے۔ اعظم خان نے اپنی عرضی میں اترپردیش میں چل رہے سبھی مقدمات کا ٹرائل ریاست سے باہرکرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ان کا ماننا تھا کہ یوپی میں ان کے خلاف اتنے مقدمے درج ہیں کہ انہیں یہاں انصاف کی امید کا امکان نہیں ہے۔ عدالت نے عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ عرضی گزار کی عدالتی ریکارڈ میں تبدیلی سے متعلق حل تلاش کرنے میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔
اپنی عرضی میں اعظم خان نے اترپردیش میں زیرالتوا 2007 کے اشتعال انگیزتقریر کے معاملے کی سماعت کو دہلی میں ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ عرضی میں ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا تھا۔ ان کی دلیل تھی کہ اشتعال انگیز تقریر کی فائل ریکارڈ میں ویڈیو کلپ کے طور پر پیش کی گئی تھی، لیکن اس میں چھیڑ چھاڑکرکے اسے آڈیو فائل میں تبدیل کردیا گیا۔
اعظم خان کی طرف سے کپل سبل نے دی دلیل
انتہائی سنگین صورتحال کے باوجود کیپٹن اسمت مچھّار نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے طیارے…
نئی دہلی : شیوسینا کے شندے دھڑے کے ترجمان سنجے نروپم نے گجرات میں یکساں…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ…
کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بین الاقوامی دوستانہ میچ میں برازیل نے…
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پی ایم مودی کے…
امت شاہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 31 دسمبر 2029 تک مدھیہ پردیش…