قومی

Jaipur Bomb Threat: دہلی کے بعد اب راجستھا ن کے دارالحکومت جے پور کے کئی اسکولوں میں بم کی دھمکی

  دہلی کے بعد اب راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کئی اسکولوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ تقریباً 8 یا اس سے زیادہ اسکولوں کو دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ میل مہیشوری اسکول، ودیا آشرم، نیوارو روڈ سینٹ ٹریسا سمیت دیگر اسکولوں تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے بعد پولیس، فائر بریگیڈ، سول ڈیفنس، اے ٹی ایس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور کیمپس کو خالی کرا لیا گیا۔
ان اسکولوں کو دھمکیاں ملیں
مہیشوری اسکول ایم پی ایس، تلک نگر ودیا آشرم اسکول، او ٹی ایس چوراہا سینٹ ٹریسا اسکول، نیوارو روڈ مہارشی پی جی کالج، ٹونک روڈ، سانگنیر ایم جی پی ایس، ودیادھر نگر مالویہ کانوینٹ اسکول، مالویہ نگر، دی پیلس، مانک چوک میں جے پور میں اسکولوں کو بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی ایک ایسے وقت میں موصول ہوئی ہے جب آج 2008 میں دارالحکومت میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی 16ویں برسی ہے۔ 13 مئی 2008 کو شام 7.30 بجے بم دھماکے کے بعد ایک ہولناک منظر سامنے آیا تھا۔

بھار

Abu Danish Rehman

Recent Posts

UPSC CSE Mains Results 2026: یو پی ایس سی سول سروسز مین امتحان 2026 کا نتیجہ جاری، انٹرویو کا مرحلہ جلد ہوگا شروع

یو پی ایس سی نے واضح کیا ہے کہ انٹرویو کی تاریخ یا وقت میں…

5 minutes ago

12 ماہ میں 119 بچوں کو گھرپہنچایا، دہلی پولیس کی خاتون ہیڈ کانسٹبل چنچل بنیں انسانیت کی بہترین مثال، جانئے پوری تفصیل

دہلی پولیس کی ہیڈ کانسٹبل چنچل نے ایک سال کے اندر119 لاپتہ بچوں اور16 دیگرگمشدہ…

2 hours ago

1st ODI shifted from Delhi to Visakhapatnam: دہلی کی زہریلی ہوا کے آگے جھکا بی سی سی آئی، ہندوستان-سری لنکا ونڈے کا مقام تبدیل

 بی سی سی آئی نے دہلی کی آلودگی اوراسٹیڈیم میں چل رہی تجدید کاری کے…

2 hours ago

Drone Attacks on Protesters in PoK: پی او کے میں مظاہرین پر فائرنگ اور ڈرون حملوں کا الزام، 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

پاکستانی سکیورٹی فورسز پر راولاکوٹ میں پُرامن مظاہرین اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانے کا…

2 hours ago