Yeti Airlines plane crashes in Nepal, 68 passengers on board:نیپال کے پوکھارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 72 نشستوں والا مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ فی الحال ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں 68 مسافر سوار تھے۔
معلومات کے مطابق یہ طیارہ (ATR-72) کھٹمنڈو سے پوکھرا جا رہا تھا۔ پوکھرا ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل خراب موسم کی وجہ سے طیارہ پہاڑی سے ٹکرا کر دریا میں گر گیا۔ فی الحال جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
حادثے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے، Yeti ایئر لائنز کے ترجمان سدرشن برٹولا نے کہا کہ پرانے ہوائی اڈے اور پوکھرا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں کل 68 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں جائے حادثہ سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ جائے حادثہ پر ریسکیو ٹیم تعینات کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
معلومات کے مطابق اس طیارے میں 68 مسافروں کے علاوہ عملے کے 4 ارکان بھی سوار تھے۔ یعنی اس طیارے میں کل 72 مسافر سوار تھے۔
-بھارت ایکسپریس
ریلائنس کے ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس فارآرل (ای ایس اے) پروگرام کے تحت ہے ہیملیزونڈرلینڈ کے…
کارنیول میں اسکول کے طلباء نے بہت سے تفریحی کھیلوں، تفریحی سرگرمیوں، مختلف آرٹ اینڈ…
بنگلہ دیش کے خارجہ امور کے مشیر توحید حسین نے کہا کہ ’’ہم نے ہندوستانی…
مہاراشٹر کے تشدد سے متاثرہ پربھنی کا دورہ کرنے کے بعد لوک سبھا میں اپوزیشن…
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے…
ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔…