بین الاقوامی

US-Iran Talks Kick Off in Switzerland: امریکہ-ایران ڈیل فائنل، قطر-پاکستان کی ثالثی میں ایران-امریکہ کے درمیان ہائی لیول میٹنگ، شہباز شریف-عاصم منیر بھی موجود

سوئٹزرلینڈ میں آج اتوار کے روز (21 جون، 2026) کو قطراورپاکستان کی ثالثی میں امریکہ اورامریکہ کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مذاکرات جاری ہے۔ اس کا اعلان قطرکے وزارت خارجہ نے کیا ہے۔ وزارت نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان میٹنگ کے نتائج میں ایک مستقل معاہدہ ہے، جو لمبے وقت تک کے لئے ہوگا۔ اس میں ایم اویومیں شامل سبھی پہلووں پربات ہوگی۔ ایم اویوایک معاہدہ میمورنڈم ہے، جس پردودنوں ملک ڈیجیٹل سائن کرچکے ہیں۔

اس میٹنگ میں امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف اور پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف سمیت کئی سینئرلیڈران شامل ہوئے ہیں۔ اس مذاکرات میں قطرکا وفد بھی موجود ہے۔ ایران کے صدرمسعود پیزشکیان نے امریکہ کے ساتھ ہوئے ابتدائی معاہدہ سے متعلق کئی انکشاف کئے ہیں۔ میٹنگ سے پہلے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی 21 جون، 2026 کولوسرن کے قریب اوبربرگ کے برگن اسٹاک ریسارٹ میں سوئس فیڈرل کونسل کے رکن اگنازیوکاسس سے ملاقات کی۔  آئی ایس این اے نیوزایجنسی نے بتایا کہ اتوارکے روزایک سرکاری میٹنگ میں سینئرافسرنے کہا کہ ایسا اس لئے ہے، کیونکہ ہمارے پاس ایک مضبوط ہتھیارتھا۔ یہ دوسری طرف کے ہتھیارسے زیادہ طاقتورتھا۔ ہم نے اس کا بالکل بھی استعمال نہیں کیا تھا۔ اب ہم اس کا استعمال کررہے ہیں۔

قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اورایران کے درمیان حتمی معاہدے کی شرائط پربات چیت کے لیے خصوصی تکنیکی اورماہرگروپ قائم کئے گئے ہیں۔ یہ گروپ ایم اویوکے تمام پہلوؤں کا احاطہ کریں گے۔ اس کے علاوہ، میمورنڈم کونافذ کرنے، پیش رفت کی نگرانی اورفالو اپ کے لئے گروپس قائم کئے گئے ہیں۔ قطراس بات کویقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے کہ مذاکرات اپنے اہداف کوحاصل کریں۔ جنگ سے بچنے کا بہترین طریقہ مذاکرات ہیں۔

گزشتہ ہفتے ایران اورامریکہ نے ایم اویو پرکیا تھا دستخط

گزشتہ ہفتے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے مفاہمت کی ایک یادداشت پردستخط کئے تھے۔ اس نے مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کے لیے 60 روزہ مذاکراتی عمل کا آغازکیا۔ پاکستان اس معاہدے کا بنیادی ثالث ہے۔ تکنیکی سطح کے مذاکرات 19 جون کوشروع ہونے والے تھے، لیکن اسرائیلی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ہونے والی نئی جھڑپوں کی وجہ سے اس میں تاخیرہوئی۔

 بھارت ایکسپریس اردو-

Nisar Ahmad

Recent Posts

Manipur Violence: منی پور میں پھر بھڑکا تشدد، 9 افراد کی موت سے کشیدگی میں اضافہ، وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ کی امن کی اپیل

بگڑتے حالات کے درمیان وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ نے شہریوں سے امن برقرار…

59 seconds ago

Congress Controversy: کانگریس ہیڈکوارٹر میں ہنگامہ، اجے رائے اور ممتا چودھری کے حامیوں میں تصادم، جوتے لے کر کیا احتجاج

لکھنؤ میں کانگریس کے دفتر میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب پارٹی لیڈروں اور…

15 minutes ago

PM Modi Chennai Visit: آئی آئی ٹی مدراس میں وزیر اعظم مودی کا منفرد انداز، برین ریسرچ سینٹر اور موسیقی مرکز کا کیا ہوگا اثر؟

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ایک روزہ دورے پر تمل ناڈو کے شہر چنئی…

58 minutes ago

Union Home Minister Amit Shah: طاقت، ضبط اور خدمت کا پیغام دیتی ہے، امت شاہ نے شاردیہ نوراتری پر ملک کے تمام شہریوں کو پیش کی دلی مبارک باد

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے سرکاری ایکس ہینڈل پرایک خصوصی ویڈیو گرافک شیئر…

59 minutes ago