امریکہ اور ایران کے درمیان دوسرے دور کی میٹنگ ہونے کا امکان ہے۔
امریکہ اورایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس درمیان خبرہے کہ ایک بارپھردونوں ممالک کے درمیان میں سے بات ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن اور تہران کے درمیان 16 اپریل کو دوسری ملاقات ہوسکتی ہے۔ حالانکہ یہ میٹنگ کہاں ہوگی، اس کے بارے میں جگہ ابھی فائنل نہیں ہوئی ہے، لیکن خبرہے کہ ترکیہ یا جنیوا میں دونوں ملکوں کے درمیان ملاقات ہوسکتی ہے۔ تاکہ جنگ بندی کے لئے راستہ نکالا جائے۔
رپورٹ کے مطابق، امریکی افسران واشنگٹن اورتہران کے درمیان جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے ایرانی افسران کے ساتھ ایک اورمیٹنگ منعقد کرنے کے امکان پرغورکررہے ہیں۔ سی این این کوایک ذرائع نے کہا کہ ممکنہ ملاقاتوں کے لئے تاریخ اورمقام طے کرنے کے لئے بات چیت چل رہی ہے۔ یہ فیصلہ آنے والے دنوں میں ایران اورعلاقائی ثالثوں کے ساتھ چل رہی مذاکرات کی رفتارپرمنحصرکرے گا۔ ایک افسرنے اسے ابتدائی سطح کی بات چیت بتاتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پرفوراً بیٹھنے کے لئے تیاررہنا ہو گا۔
اسلام آباد میں ہوئی تھی لمبی میٹنگ
صدر دروپدی مرمو نے نئی دہلی کے وجے گھاٹ پہنچ کر سابق وزیر اعظم لال…
سی جے پی کے احتجاج کے پیش نظر ڈی ایم آر سی نے جن پتھ،…
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کی وزیر اعظم نریندر مودی کی…
یوپی اسمبلی انتخابات 2027 سے پہلے کانگریس میں ریاستی صدر کی تبدیلی کی بحث تیز،…
EaseMyTrip بھارت میں ایپل پے کا لانچ پارٹنر بنا، سفر کی بکنگ کے دوران ادائیگی…
اندور میں 2 سے 4 اکتوبر تک بھارتی صحافت میلے کے 18ویں سیزن کا انعقاد،…