بین الاقوامی

Umran Malik’s fastest ball:عْمران ملک کی خطرناک گیندکاسامنا نہیں کر پارہیں ہیں بنگلہ دیشی کھلاڑی

کرکٹ کی دنیا میں رفتار کا نیا سودا گر بن کر ابھرے عْمران ملک کو جب بھی ٹیم انڈیا کی نیلی جرسی پہن کر کھیلنے کا موقع ملتا ہے۔ عْمران ملک اپنی اس پہچان کو اور پختہ کرنے کا موقع نہیں گنوانتے ہیں ۔ عْمران ملک جب گیندبازی کرنے آتے ہیں تو بلے باز کو کافی پریشانی میں ڈال دیتے ہیں۔بلےباز سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ کس  طرح سےان کی گیند کا سامنا کریں۔ اس کی تازہ جھلک  بنگلہ دیش کے میچ میں نظرآئی ۔ عْمران ملک نے ثاقب الحسن کو خطرناک گیند پھینکی جس کے بعد بنگلہ دیشی آل راؤنڈر دو بار

اپنے جسم پر گیند کو لگنے سے نہیں بچا سکے ۔

سوشل میڈیا پر یہ  خوب وائرل ہورہی ہے۔ جب عْمران اپنی خطرناک باؤنسر گیند سےثاقب کو پریشان کرتے ہوئےنظر آئے ۔آل راؤنڈر کے ہیلمٹ پر گیند لگنے کے بعد پچ کی طرف دیکھتے ہوئے وہ مسکرا رہے تھے۔ لیکن جب محمود اللہ اور مہدی حسن نے ساتویں وکٹ کے لئے 174رن کی پاری کھیلی ۔اس وقت بنگلہ دیش کی پاری 74ویں اوور میں عْمران نے اس ریکارڈ ساجھے داری کو توڑ دیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی محمود اللہ اور حسن کے درمیان 7ویں وکٹ کے لیے 174 رنز کی شراکت ہوئی جو ون ڈے کرکٹ میں 7ویں وکٹ کے لیے دوسری سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ ہے۔ 7ویں وکٹ کے لیے ون ڈے میں سب سے بڑی شراکت داری کا ریکارڈ جوس بٹلر اور ادیر راشد کے پاس ہے۔ راشد نے 2015 میں ساتویں وکٹ کے لیے 177 رنز کی شراکت داری کی تھی۔

Bharat Express

Recent Posts

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

3 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

36 minutes ago