Minor Girl died by Eating Contraceptive Pills: پیریڈس سے ہونے والے درد کو کم کرنے کے لئے اسقاط حمل کی گولیاں کھانا نابالغ لڑکی کو بھاری پڑگیا۔ گولیاں کھانے کے 18 دن بعد یعنی 13 دسمبر کو اس کی برین کلاٹ سے موت ہوگئی۔ معاملہ انگلینڈ (ویلس) کا ہے۔ موت سے پہلے اعضا کے عطیہ کے فیصلے کی وجہ سے پانچ افراد کو نئی زندگی ملے گی۔ نابالغ کی فیملی کے اہل خانہ نے کہا کہ اس کی بچی کو 5 دسمبر سے الٹی بھی شروع ہوگئی، لیکن ڈاکٹر نے شروع میں سوچا کہ پریشانی پیٹ میں کیڑے کی ہے۔
بلڈ کلاٹنگ کی بیماری ہوتی ہے کافی کم
جانکاری کے مطابق، بستر پردرد سے کراہنے کے بعد اس کی ماں نے اسے اسپتال لے جانے کا فیصلہ کیا، جہاں ڈاکٹروں نے پتہ لگایا کہ اس کے برین میں خون کا تھکا (برین کلاٹ) جم گیا ہے، جس سے دماغ میں سوجن ٓآگیا ہے۔ لیلا کی چچی جینا بریتھ واٹ نے بتایا کہ ہم الفاظ میں بھی نہیں کہہ سکتے کہ ہماری فیملی کتنی تباہ ہوگئی ہے، ہم نے ابھی حال ہی میں اپنے نانا کو کھویا ہے۔ اس بارے میں ڈاکٹر نے کہا کہ صحتمند لوگوں میں اس طرح کی بیماری ریئر ہوتی ہے، لیکن ہارمونل اسقاط حمل لینے والے لوگوں میں اس کا امکان زیادہ ہوسکتا ہے۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…